بین الاقوامی

شہد کی مکھیوں میں لپٹے سعودی شہری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ریاض : 63.7 کلوگرام وزنی شہد کی چادر اوڑھ کر لاکھوں شہد کی مکھیوں کو اپنے جسم پر بٹھانے والے سعودی شہری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تاہم شہری گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوانے میں ناکام رہا۔   63.7 کلو گرام وزنی شہد کی چادر …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

 سری نگر: بھارتی فوج نے سوپور میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے علاقے کا  محاصرہ کرکے سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے جب کہ علاقے میں انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے دوسری …

مزید پڑھیں »

امریکا میں سمندری طوفان ’فلورنس‘ کے باعث لاکھوں افراد کی نقل مکانی

واشنگٹن: سمندری طوفان ’فلورنس‘ کے باعث متاثرہ علاقوں سے 17 لاکھ افراد کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کردیا گیا ہے۔ ’فلورنس‘ نامی سمندری طوفان آج امریکی ریاستوں سے ٹکرائے گا اور طوفان کے پیش نظر ورجینیا، میری لینڈ، شمالی و جنوبی کیرولینا کے بعد ریاست جارجیا میں بھی ایمرجنسی نافذ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے سوپور میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے علاقے کا  محاصرہ کرکے سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے جب کہ علاقے میں انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیوی سمیت 5 افراد ہلاک

نیویارک: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد …

مزید پڑھیں »

کینسر کے باعث رواں برس ایک کروڑ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کینسر 2018 میں ایک کروڑ افراد کی جانیں لے لے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بہتر علاج اور ابتداء ہی میں جان لیوا مرض کی تشخیص کے باوجود کینسر کے کیسز میں مسلسل اضافہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور روس کے درمیان مشترکہ خلائی مشن معاہدہ طے پاگیا

ریاض : سعودی حکومت نے شاہی فرمان پر عمل کرتے ہوئے روس کے  ساتھ مشترکا طور پر خلائی تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے حاکم وقت شاہ سلمان بن عبد العزیز کے فرمان پر حکومت نے روس کے ساتھ مل کر خلائی تحقیقات اور …

مزید پڑھیں »

کرن جوہر’’کچھ کچھ ہوتا ہے 2‘‘ میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں‌ گے

ممبئی: بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میں‌عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر 1998 میں بننے والی فلم  کچھ کچھ ہوتا ہے …

مزید پڑھیں »

’دبنگ 3‘ کیلئے چلبل پانڈے اور رجو کی ملاقات

بالی وڈ کی 2010 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’دبنگ‘ تیسری بار آئندہ برس دھوم مچانے آرہی ہے۔ فلم ’دبنگ 3‘ کی کاسٹ میں پہلے کی طرح سلمان خان کے ساتھ اداکارہ سوناکشی سنہا جلوہ گر ہوں گی اور معاون کردار بھی ارباز خان ہی نبھائیں گے لیکن صرف …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: افریقی مہاجر نے پانچ ماہ میں 35 ڈالر کی لاٹری جیت لی

اوٹاوا : کینیڈا میں مقیم افریقی مہاجر میل ہگ نے اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث پانچ ماہ کے دوران دو مرتبہ لاٹری کے ٹکٹ سے 35 ڈالر کی رقم جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق براعظم امریکا کے ملک کینیڈا کے شہر وینی پگ میں مقیم افریقی تارک وطن نے …

مزید پڑھیں »