اتوار , 24 مارچ 2019

بین الاقوامی

تعلیم کے لئے دئیے گئے امریکی فنڈز کا درست استعمال نہیں ہوا۔سابق امریکی سفیرکیمرون

کراچی:  سابق امریکی سفیر برائے پاکستان کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے ملنے والے تعلیمی فنڈز کا درست استعمال نہیں کیا سابق امریکی سفیر برائے پاکستان کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے ملنے والے تعلیمی فنڈز کا درست استعمال نہیں کیا اور …

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے سعودی لڑکی رہف محمد القعون کو سیاسی پناہ دے دی

ٹورنٹو: کینیڈا نے ڈرامائی طور پر اپنے ملک سے فرار ہونے والی 18 سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القعون کو سیاسی پناہ دے دی۔ واضح رہے کہ 18 سالہ رہف محمد القعون کویت کے سفر کے دوران اپنے اہلخانہ سے فرار ہوکر تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک پہنچی تھیں، جہاں …

مزید پڑھیں »

الیکشن جیتنے کیلئے فکر مند مودی سرکار کا مذاکرات سے پھر انکار

ممبئی:الٹا چور کو توال کو ڈانٹنے لگا، الیکشن جیتنے کیلئے فکر مند مودی سرکار نے مذاکرات سے پھر انکار کر دیا۔ بھارتی حکام نے پاکستان پر الزام دھرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بات چیت میں سنجیدہ نہیں۔ الٹاچور کوتوال کو ڈانٹے کی مصداق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

پیرس میں زوردار دھماکا، 20 افراد زخمی

پیرس:فرانس کے دارالحکومت کے وسط میں ایک بیکری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کا پوش علاقہ ریو ڈی ٹریوس صبح سویرے زور دار دھماکے سے لرز اٹھا، بیکری میں گیس لیک ہونے کی وجہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام میں دمشق ائرپورٹ پر میزائل حملہ

دمشق:اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کے وقت یہ فضائی حملہ کیا جس میں دمشق ائرپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا قوم سے خطاب، میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا عزم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کے دوران میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر اور منشیات کی روک تھام کی ضرورت پر ایک مرتبہ پھر زور دیا جب کہ ان کی تقریر کو مخالفین کی جانب سے اسکرپٹڈ خطاب کہا جارہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »

طیب اردگان کا کہنا ہےکہ شام سے امریکی فوج کاانخلاء ٹرمپ کا درست فیصلہ ہے

انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے انخلاء کے عمل میں اتحادیوں کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔ ترک صدر طیب اردگان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں اپنے ایک کالم میں شام سے امریکی فوجیوں کے …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک کے سربراہ نے اپنی مدت سے قبل ہی استغفیٰ دے دیا

واشنگٹن:عالمی بنک کے سربراہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں واشنگٹن: عالمی (ورلڈ) بینک کے سربراہ یکم فروری سے اپنا عہدہ چھوڑدیں گے اور یوں وہ اپنی مدت سے تین سال پہلے ہی اس عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ جِم یونگ کِم پیشے کے لحاظ …

مزید پڑھیں »

کابل۔طالبا ن کے ساتھ جھڑپیں،14پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک

کابل: مغربی افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افغانستان کے صوبے بدغیس میں 2 مختلف چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک جب کہ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے چینی صدر سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن چینی صدر کی دعوت پر چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے …

مزید پڑھیں »