بین الاقوامی

دل کا دورہ،میگھن مارکل کے والد شادی میں شرکت نہیں کرسکیں گے

لندن:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز) امریکی اداکارہ میگھن مارکل ٹھیک دو دن بعد شاہی خاندان کی بہو بن جائیں گی، مگر وہ یہ شادی وہ اپنے والد کی غیر موجودگی میں کریں گی۔ امریکی اداکارہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے دوسرے چشم و چراغ شہزادہ ہیری سے 19 مئی کو شادی کریں گی۔برطانوی …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رمضان میں مسلمان ضرورت مندوں کی مددکرتے ہیں، امریکا کا آئین تمام مذاہب پرعملدرآمد کی آزادی دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں روکے جانے کے لیے بھرپور کوششوں کی ضرورت ہے، شاہ سلمان

ریاض: سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے سعودی عرب کا موقف ثابت قدمی پر مبنی ہے، فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں روکے جانے کے لیے بھرپور کوششوں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطینی صدر محمود عباس …

مزید پڑھیں »

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آمد رمضان کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہواروں رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دینا نہیں بھولتے اس سال بھی انہوں نے …

مزید پڑھیں »

چین میں 32 ہزار فٹ کی بلندی پر مسافر طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی

بیجنگ: چین کے مسافر بردار طیارے کی دورانِ پرواز 32 ہزار فٹ بلندی پر ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے باعث ہچکولے کھاتے جہاز کو پائلٹ نے مہارت کے ساتھ زمین پر اتار لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فضائی کمپنی کے ایئر بس A319 طیارے کی ونڈ اسکرین دھماکے سے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی

سیئول:شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی شمالی کوریااورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بارپھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جوہری …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا فراہ شہر پر حملہ ؛ 18 فوجی، درجنوں جنگجو جاں بحق

کابل / ہرات: افغان اور امریکی فضائیہ نے مغربی شہر فراہ میں طالبان کے ٹھکانوں کو شدید بمباری سے نشانہ بنایااس سے قبل طالبان نے فراہ شہر پر قبضہ کرنے کیلیے حملہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لڑائی میں درجنوں افغان اہلکار اور طالبان جاں بحق ہوئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع …

مزید پڑھیں »

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کی تجویز مسترد آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

سرینگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا مقبوضہ کشمیر میں سرگرم آزادی تحریک کے عناصر سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ بھارتی مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ موجودہ صورت حال میں …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کے لیے برطانیہ پاکستانی سیاستدانوں کی پسندیدہ جگہ، برطانوی کرائم ایجنسی

لندن: برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کے لیے پاکستانی سیاستدانوں کی سب سے پسندیدہ جگہ برطانیہ ہےان پاکستانیوں کی برطانیہ میں سرمایہ کاری کا پاکستانی حکام کو علم ہی نہیں ہے۔ ایک ٹی وی کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ میں منی لانڈرنگ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں 2لاکھ 39ہزار لڑکیاں صنفی امتیاز کے باعث قتل

نئی دہلی:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز)بھارت میں پانچ سال سے کم عمر کی 2 لاکھ 39 ہزار لڑکیاں محض صنفی امتیاز کی وجہ سے جاں بحق ہو جاتی ہیں۔ لینسنٹ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں محقق کریسٹفی گلیموٹو نے انکشاف کیا کہ اس رپورٹ میں پیدائش سے قبل ہونے والی …

مزید پڑھیں »