اتوار , 24 مارچ 2019

بین الاقوامی

چین کادنیا کے سب سے طاقت ور ترین غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین نے دنیا کے سب سے طاقت ور ترین اور تباہ کن غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اسے ’ تمام بموں کی ماں‘ کا نام دیا ہے۔ اگرچہ اس بم کی تباہ کاریوں کی زیادہ تفصیل نہیں دی گئی تاہم اتنا کہا گیا ہے کہ اسے چینی ساختہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والی دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا

واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں 100 سینٹ اراکین اور 435 ایوان نمائندگان کے اراکین نے آج …

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس کے گیمنگ زون میں کھلاڑیوں پر فائرنگ

کیلیفورنیا: لاس اینجلس کے نزدیک معروف کھیل بولنگ کھیلنے کی جگہ پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے گیمنگ زون میں مشہور کھیل بولنگ میں مصروف کھلاڑیوں پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 4  افراد …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا ملک کی فوج کو ہمہ وقت تیار رہینےکی ہدایت

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے چینی فوج کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ افواج کو کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے۔ کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے۔ چینی صدر نے …

مزید پڑھیں »

قندھارمیں طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

قندھار میں طالبان کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 16 جنگجو بھی مارے گئے افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے نوا ویلیج میں ڈیورنڈ لائن کے قریب طالبان کی جانب سے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ …

مزید پڑھیں »

70 سال مکمل ہونے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل نہ ہو سکا

سری نگر: کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کیلئے اقوام متحدہ کی قرارداد کو 70 سال مکمل ہوگئے لیکن یہ مسئلہ آج بھی حل طلب ہے۔ 70 سال قبل 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد منظور کی جس میں کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینے کی حمایت کی …

مزید پڑھیں »

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں حراست میں لیے گئے ملزمان عدالت میں پیش

ریاض: سعودی عرب میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں حراست میں لیے گئے 11 ملزمان کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں حراست میں لیے گئے ملزمان کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوٹر …

مزید پڑھیں »

جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان قتل

پٹنہ: بھارت میں جنونی ہندوؤں نے گائے چوری کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں 60 سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر …

مزید پڑھیں »

امریکی ایوانِ نمائندگان نےامریکی صدرکوایک نئے امتحان میں ڈال دیا

واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان نے 6 بلوں کی منظوری دیکر امریکی صدر کو شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے آئینی جواز فراہم کر کے ایک نئے امتحان میں ڈال دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹس کے اکثریتی ایوان نے حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے 6 بلوں …

مزید پڑھیں »

ایوانِ نمائندگان نےامریکی صدرکوایک نئے امتحان میں ڈال دیا

واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان نے 6 بلوں کی منظوری دیکر امریکی صدر کو شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے آئینی جواز فراہم کر کے ایک نئے امتحان میں ڈال دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹس کے اکثریتی ایوان نے حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے 6 بلوں …

مزید پڑھیں »