ہفتہ , 23 فروری 2019

بین الاقوامی

سال 2018؛ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ظلم وبربریت سے 375 کشمیری شہید

سری نگر: 2018 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم کرتے ہوئے 375 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیرپردل دہلا دینے والے مظالم ڈھائے۔ نام نہاد سرچ آپریشنز ،لاٹھی چارج ، آنسو …

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید، دو زخمی

نیلم: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے کیرن سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور دو زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد کے قریب لائن آف کنٹرول کے کیرن سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا، بھارتی فوج نے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں صدارتی انتخابات تاخیر کا شکار

کابل: افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات تاخیر سے کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخاب ملتوی کردیے گئے ہیں جس کے بعد اب انتخابات 3 مہینے کی تاخیر سے 20 …

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کے عام انتخابات میں شیخ حسینہ واجد کی جماعت کامیاب

ڈھاکا: بنگلادیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات جیت لیے جب کہ حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے مقررہ وقت ختم ہونے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں شدید برف باری اور سیلاب نے تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی شمالی اور مغربی ریاستیں شدید طوفان کی زد میں ہیں جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا دو طوفانوں کی زد میں ہے، شمالی ریاستیں شدید برف باری جب کہ مغربی ریاستیں بارشوں اور سیلاب کی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد ہلاک

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امدادی کاموں پر مامور ہیلی کاپٹر میں پرواز بھرتے ہی اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتا ہوتا …

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش میں قبل از وقت عام انتخابات، کئی شہروں میں کشیدگی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں کشیدگی اور تناؤ کے درمیان پارلیمانی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد لگاتار تیسری بار وزارت عظمی کے لیے پُرامید …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے افغانستان سے فوجی انخلا کا حکم نہیں دیا، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے کی تردید کردی۔ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا۔ چند روز قبل امریکی میڈیا نے خبر دی تھی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے اپنی نصف فوج واپس بلانے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزنے ایک بار پھر جارحیت اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے وادی میں انٹرنیٹ اور …

مزید پڑھیں »