کھیل

یشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات روشن

ایشین چیمئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی عدم شرکت کا خطرہ ٹل گیا، اورپی ایچ ایف کی طرف سے مسقط میں ہوٹل بک کروا دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ اومان کے دارالحکومت مسقط میں شیڈول ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کا دروازہ …

مزید پڑھیں »

ایک بار پھر دبئی چلو

پی ایس ایل کے بعد اب ایک بار پھر دبئی جاتے ہوئے یہی خیال آ رہا تھا کہ سابقہ تجربات کی طرح کہیں پھر ایمریٹس کی فلائٹ منسوخ یا تاخیر کا شکار نہ ہو جائے، مگر شکر ہے ایسا نہ ہوا، رات کی فلائٹ سے روانہ ہوا ،جہاز مسافروں سے …

مزید پڑھیں »

کینیا کے ایتھلیٹ الیوڈ کا میراتھن میں ورلڈ ریکارڈ

برلن:  کینیا کے ایتھلیٹ الیوڈ کپچوج نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اتوار کو برلن میں منعقدہ میراتھن میں انھوں نے 42.195 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے ایک منٹ اور 38 سیکنڈز میں طے کیا۔ کپچوج اس سے قبل اولمپکس میں بھی …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ نوجوان پلیئرز کیلیے چیلنج ہے، راشد خان

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان نے کہاکہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک چیلنج اور امتحان کی مانند ہوگا، عالمی کپ کے لیے تیاری میں ایونٹ معاون وممد ثابت ہوگا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دلچسپ رہے گا، دباؤ برداشت کرنے والی ٹیم کامیاب رہے …

مزید پڑھیں »

نئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا کام تیز

عمران خان کے نئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاکام مزید تیزہوگیا، پاکستان سپر لیگ  کے فائنل کے بعد پی سی بی آسٹریلیا کوکراچی میں 2 ون ڈے میچز کھیلنے کی دعوت بھی دے گا، یہ مقابلے  19 سے 31 مارچ کے درمیان کھیلے  جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں »

دباؤ کا شکار سری لنکن ٹیم کو آج افغان چیلنج کا سامنا

ابو ظبی:  ایشیا کپ کے گروپ بی میں دباؤ کا شکار سری لنکا کی ٹیم پیر کو افغانستان کے چیلنج کا سامنا رہے گا۔ آئی لینڈرزکو افغان اسپن اٹیک کا سخت چیلنج درپیش ہے، راشد خان، مجیب الرحمان اور محمد نبی بیٹسمینوں کی صلاحیتوں کا امتحان لیں گے، انجیلو میتھیوز الیون …

مزید پڑھیں »

خواتین سے تعصب ؛ امریکی میڈیا نے سرینا ولیمزکوجھٹلادیا

نیویارک:  امریکی میڈیا نے سرینا ولیمز کے دعویٰ کی نفی کردی، نیویارک ٹائمز اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹینس میں قوانین توڑنے پر خواتین کے مقابلے میں مرد پلیئرز کو زیادہ سزائیں دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں یوایس اوپن کے فائنل میں سرینا ولیمز نے خلاف …

مزید پڑھیں »

ون ڈے میں 305 وکٹیں، لسیتھ مالنگا نے اسپنرویٹوری کا ریکارڈ برابر کردیا

 دبئی: سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے گذشتہ دنوں ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف 4 وکٹیں لیکر ون ڈے انٹرنیشنل میں شکاروں کی تعداد 305 کرلی۔ وہ آل ٹائم وکٹ لینے والے بولرز کی فہرست میں اب 12 ویں نمبرپرموجود سابق کیوی اسپنرڈینئیل ویٹوری کے ہمسر بن گئے، مالنگا …

مزید پڑھیں »

عثمان شنواری نے بھارتی بیٹسمینوں کو نشانے پررکھ لیا

 دبئی:  عثمان شنواری نے ہانگ کانگ کے بعد بھارتی بیٹسمینوں کونشانے پر رکھ لیا۔ پیسر کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کے خلاف ریورس سوئنگ سے مدد ملی، 5 بھارتی بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنا ہدف ہے، ہانگ کانگ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عباس کو بھی بھارت سے مقابلے کا بیتابی سے انتظار

 لاہور:  محمد عباس بھی ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے منتظر ہیں،پیسر کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس کی فتح کے لیے پر امید ہوں، کاؤنٹی میں اچھا تجربہ حاصل ہوا، ٹیم کو ضرورت ہوئی تو محدود اوورز کی کرکٹ میں بھی ملک کی نمائندگی کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں »