کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا مکمل شیڈول جاری

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا جس کے مطابق یہ ٹورنامنٹ مئی 30 سے جولائی 14 کے درمیان انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کا پہلے میچ اوول کے میدان پر 30 مئی …

مزید پڑھیں »

ایشین گیمزمیں حصہ لینے والے پاکستانی باکسرز کیلئے عامر خان کی نیک خواہشات

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایشین گیمز میں حصہ لینے والے پاکستانی باکسرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا، ’مجھے خوشی ہے کہ پاکستانی باکسرز ایشین گیمز میں حصہ لے رہے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘نوجوان باکسرز …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019؛ سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے ریزرو ڈے مختص

کولکتہ: ورلڈکپ 2019 کے سیمی فائنلز اور فائنل کو موسم کی مداخلت سے بچانے کی تدبیر کرتے ہوئے اضافی دن بھی مختص کر دیے گئے ہیں۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کے اجلاس میں منظور کیے جانے والے ورلڈکپ 2019 کے شیڈول کی ابتدائی معلومات منگل کو سامنے آگئی تھیں، …

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔ آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: امیگریشن حکام نے وزارت داخلہ کا لیٹر نہ ہونے پر سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کے 5 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل نے سوئیڈن میں 29 اپریل سے 6 مئی تک کھیلی …

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان نے لیورپول کی جیت پاکستانیوں کے نام کردی

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کے لیے دعائیں کیں اور ان کی کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

`انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کی آج سے بھرپور ٹریننگ کا آغاز

لندن: انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کینٹبری میں آج سے بھرپور ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی تاہم اس سے قبل مقامی کلب سے وارم اپ میچ …

مزید پڑھیں »

عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی

لاہور: باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔ یاد رہے کہ …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی، پریکٹس میچ28اپریل کو کھیلا جائے گا

لندن : قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں لندن پہنچ گئی، فاسٹ بالر محمد عامر ویزا نہ ملنے کے باعث نہیں جاسکے، کینٹ کیخلاف پہلاپریکٹس میچ 28 اپریل جبکہ آئرلینڈ کےخلاف واحد ٹیسٹ 11مئی سےشروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان سرفراز احمد کی زیر قیادت …

مزید پڑھیں »