کھیل

رواں برس پاکستان میں اولین ٹی 10 لیگ کا انعقاد دشوار

کراچی: رواں برس پاکستان میں اولین ٹی 10 لیگ کاانعقاد دشوار دکھائی دینے لگا۔ گزشتہ برس کے اواخر میں یو اے ای میں امارات کرکٹ بورڈکی منظوری سے ٹی 10 لیگ کا انعقاد کیا گیا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے مذکورہ ایونٹ کی بھی ٹیم خریدی تھی،لیگ کو سپورٹ کرنے …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

لاہور: انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیم میں سرفراز احمد (کپتان) اظہرعلی، فخر …

مزید پڑھیں »

میچ میں امپائرز آپس میں جھگڑ پڑے

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو میچ میں امپائرز آپس میں جھگڑ پڑے جب کہ محمد باسط نے قیصر خان کو بوتل اٹھاکر ماردی۔ پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو میں ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور پر گروپ ’’ڈی‘‘ کے ایک میچ میں برائٹو اور غنی گلاس کی ٹیمیں مقابل تھیں،اس دوران ایک …

مزید پڑھیں »

آئی بی ایف ٹائٹل، محمد وسیم کا ایک بارپھر15جولائی کو ملائیشیا میں میتھالین سے ٹکراؤ

کراچی:  پاکستانی باکسر محمد وسیم آئی بی ایف فلائی ویٹ ٹائٹل کیلیے جنوبی افریقہ کے میتھالین سے مقابلہ کریں گے۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے واحد ڈبلیو بی سی ٹائٹل جیتنے والے محمد وسیم اب 15 جولائی کو ملائیشیا میں آئی بی ایف فلائی ویٹ ورلڈ ٹائٹل بائوٹ میں …

مزید پڑھیں »

تربیتی کیمپ میں خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے;فہیم اشرف

لاہور: آئرلینڈ وانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کیلیے تربیتی کیمپ میں فہیم اشرف خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے۔ آئرلینڈ وانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ کرکٹرز کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے، گزشتہ روز وارم اپ اور ایکسرسائزکے بعد فیلڈنگ کا طویل سیشن کیا گیا،کوچ اسٹیورکسن نے بیٹ کی مدد …

مزید پڑھیں »

انعام بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

سڈنی: آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان کے انعام بٹ نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ گجرانوالہ کے انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی۔ کامن ویلتھ …

مزید پڑھیں »

اسد شفیق دورۂ برطانیہ میں نمبر 4 پر بیٹنگ کیلیے تیار

لاہور:  اسد شفیق دورۂ برطانیہ میں نمبر 4 پر بیٹنگ کیلیے تیار ہیں۔ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے کیمپ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے، گذشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہاکہ یونس خان اور مصباح الحق ایک عرصے تک پاکستانی بیٹنگ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے لیے پلیئرز کی ابتدائی فہرست تیار

کراچی: رواں ماہ کے آخر میں فیصل آباد میں شیڈول پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے پلیئرزکی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے 15رکنی اسکواڈز کے ساتھ 18 ریزرو کرکٹرزکا بھی انتخاب ہوا ہے، یہ انجریز یا دورئہ انگلینڈ کیلیے انتخاب کی صورت میں باہر …

مزید پڑھیں »

ننھی آصفہ کے مجرموں کو سخت ترین سزا دے کر عبرت کی مثال بنا دیں، شاہد آفریدی

لاہور : پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مقبوضہ کشمیرمیں ننھی آصفہ سے درندگی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کوسخت ترین سزادےکر ایسی عبرت کی مثال  بنائیں کہ کسی کی بیٹی سے پھرزیادتی نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق …

مزید پڑھیں »

’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی

 کراچی: پی سی بی نے اماراتی حکام کو دوٹوک وارننگ دے دی کہ وہ لیگز یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔ پاکستان طویل عرصے سے بطور نیوٹرل وینیو اماراتی گراؤنڈز کو استعمال کر رہا ہے، مگر اب یو اے ای سے تعلقات مثالی نہیں رہے جو افغان …

مزید پڑھیں »