کھیل

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

ڈبلن:پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر …

مزید پڑھیں »

سپر کبڈی سیمی فائنل: آج کشمیر کا فیصل آباد اور ساہیوال کا گجرات سے جوڑ پڑے گا

لاہور: سپر کبڈی لیگ میں کوارٹر فائنل کی دوڑ ختم، آج سیمی فائنل میں کشمیر جانباز کا فیصل آباد شیر دل اور گجرات وارئیرز کا ساہیوال بلز سے جوڑ پڑے گا۔ ٹاپ فور کے پہلے ٹاکرے میں کشمیر کے پہلوانوں سے فیصل آباد کے شیردل ٹکرائیں گے جبکہ دوسرا اکھاڑہ …

مزید پڑھیں »

ننھے بروس لی نے دھوم مچادی، ویڈیو وائرل

کراچی: مارشل آرٹس (کراٹوں) کے ماہر استاد بروس لی کے ننھے مداح نے تہلکہ مچادیا، ننھے ماسٹر کی انٹرنیٹ پر ویڈیو وائرل ہوئی تو سب اسے دیکھ کر ششدر رہ گئے اور داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق مارشل آرٹ کے ماہر استاد اور کنگ فو سپر …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر جھلس کر زخمی ہونے والے فٹبالر لوینڈا اسپتال میں دم ٹور گئے۔

تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل گرنے والی آسمانی بجلی کی زد میں آکر جھلسنے والے جنوبی افریقہ کی فٹبال کی ٹیم کے کھلاڑی گذشتہ روز اسپتال میں دم ٹور گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے ماریٹزبرگ یونائٹڈ فٹبال کلب کے 21 سالہ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ سائیکلنگ چیمپئن شپ ، افتتاحی مرحلے میں میزبان ملک فاتح

لندن برطانیہ میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلہ میزبان ملک کے ہیری نے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز شرکا کی شاندار کارکردگی رہی۔ سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے ہیری ٹین فیلڈ نے حریف …

مزید پڑھیں »

سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا: چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ وہ سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔  چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ ‘چیف سلیکٹر انضمام الحق ایکسپرٹ ہیں، میں ان کی سلیکشن پر اعتراض نہیں کرتا’۔ …

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 ہاکی پلیئرز کو یورپ لے جانے کا فیصلہ

لاہور: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 کھلاڑیوں کو یورپ لے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئندہ ماہ ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا عزم لیے پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، پی ایچ ایف کی سلیکشن …

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم ’’ڈرپوک‘‘ نکلی بھارت کا رات میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار

نئی دہلی:  آسٹریلیا کی بھارتی بورڈ کو نائٹ ٹیسٹ پر راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں جب کہ بھارت نے ایڈیلیڈ میں پنک گیند کے ساتھ فلڈ لائٹس میں پانچ روزہ میچ کھیلنے سے صاف انکار کردیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے بھرپور کوششوں کے باوجود بھارت رواں سال کے آخر میں …

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی سے بڑا چھکا لگا سکتا ہوں تو اس کی طرح کم کیوں کھاؤں، محمد شہزاد

نئی دہلی: افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد نے کہا کہ جب وہ ویرات کوہلی سے زیادہ بڑے چھکے جڑ سکتے ہیں تو ان کی طرح فٹنس پر سخت محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ محمد شہزاد کو ویرات کوہلی کی طرح سخت فٹنس روٹین اختیار کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، ان …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستان میں سجانے کی تجویز

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے گذشتہ روز لاہور میں ایک اجلاس منعقد ہوا ، جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر نائلہ بھٹی سمیت دیگر پی سی بی آفیشلز اور فرنچائزز کے نمائندے شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر شرکا کو بتایا گیا کہ پی ایس ایل فور کی افتتاحی …

مزید پڑھیں »