کھیل

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کل سے شروع، 100 سے زائد کھلاڑی زورِ بازو دکھائیں گے

لاہور:  پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا کل سے لاہور میں آغاز ہو گا، ایونٹ میں 10 غیر ملکیوں سمیت سو سے زائد کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔ پاکستان میں سپر کبڈی لیگ کے میلے کا کل سے آغاز ہو رہا ہے جس کی خاص بات کبڈی …

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز نے جامع پروگرام تشکیل دے دیا

 آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کے بعد پاکستان ٹیم انتظامیہ نے اپنی تمام تر توجہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان 29 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل کر میگا ایونٹ کے …

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے 19-2018 کے لیے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا ہوم سیریز کے لیے جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی کرے گا اور مجموعی طور پر 16 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے جن میں 6 ٹیسٹ، 6 ون ڈے اور 4 ٹی …

مزید پڑھیں »

گینز بک میں مزید چار ریکارڈز پاکستان کے نام

لاہور: یوتھ اولمپکس ایشین کوالیفائرز میں پاکستان نے کمزور ہانگ کانگ پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے پانچویں پوزیشن کی امید برقرار رکھی، ایونٹ کے کوالیفکیشن میچ میں گرین شرٹس نے10-1سے کامیابی حاصل کی۔ یوتھ اولمپکس ایشین کوالیفائرزکے مقابلے تھائی لینڈکے دارالحکومت بنکاک میں جاری ہیں، گزشتہ روز ایونٹ کے سیمی فائنل …

مزید پڑھیں »

گینز بک میں مزید چار ریکارڈز پاکستان کے نام

لاہور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں چار مزید ریکارڈز پاکستان کے نام ہوگئے، پاکستانی محمد راشد نے بھارت سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، قومی کھلاڑی دنیا میں نام بنا رہے ہیں۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان نے چار مزید ریکارڈز اپنے …

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ ، ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا

بارسلونا سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں رالا میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ کے میچ میں رالک میڈرڈ نے آٹھویں منٹ میں لیگانیز کے خلاف شاندار گول داغ دیا۔ میچ کے 45 ویں منٹ میں رالک میڈرڈ …

مزید پڑھیں »

مشکل کنڈیشنز میں بیٹسمینوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

کینٹربری: مشکل کنڈیشنز میں پاکستانی بیٹسمینوں کے ہاتھ پائوں پھول گئے، کینٹ سے چار روزہ میچ کے پہلے ہی دن پوری ٹیم 168 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کینٹ سے چار روزہ وارم اپ میچ کے ابتدائی روز سمیع اسلم اور اظہر علی پر مشتمل پاکستان کی اوپننگ جوڑی 12ویں اوور کے …

مزید پڑھیں »

عامر خان ایشین گیمز کیلئے پاکستانی باکسرز کی تربیت کریں گے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے اور انہوں نے ایشین گیمز کے لیے پاکستانی باکسرز کو تربیت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عالمی شہرت یافتہ باکسر نے کہا کہ وہ 7مئی کو پاکستان آئیں گے اور ایشین گیمز …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، کوچ نوگیرا

کراچی:  قومی فٹبال فیڈریشن کے برازیلین کوچ نوگیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں میری توقع سے زیادہ ٹیلنٹ نظر آیا۔ کوچ نوگیرا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی ہے، پاکستان کے فٹبالرز محدود وسائل کے باجود اپنی قدرتی صلاحیتوں کی بدولت حیرت …

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستانی ٹیم میں بھارتی کھلاڑی کھلائے جانے کیخلاف احتجاج

فیصل آباد: آسٹریلیا میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم میں بھارتی کھلاڑی کھلائے جانے کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم میں بھارتی کھلاڑی کھیلانے کے خلاف فیصل آباد میں احتجاج کیا گیا۔  کبڈی کے کھلاڑیوں نے زرعی یونیورسٹی گیٹ سے ضلع کونسل چوک تک احتجاجی …

مزید پڑھیں »