کھیل

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کیویز کو 3 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد قومی ٹیم کے 2 پوائنٹس مزید بڑھ گئے جس سے پاکستان کے پوائنٹس 138 ہوگئے جب کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف …

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی لیگ آئندہ برس کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ہاکی لیگ کوآئندہ برس کے آغاز میں کرانے کا فیصلہ کرلیاگیا، لیگ پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے، اسپانسر شپ اور دوسرے ذرائع سے ملنے والی زیادہ تر رقم کھلاڑیوں پر خرچ کی جائے گی۔ لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں 5 یا 6 ٹیموں میں 4، 4 …

مزید پڑھیں »

ویمنزورلڈ ٹی 20، بسمہ اور ندا کی ففٹیز رائیگاں

پراویڈینس:  ویمنزورلڈ ٹوئنٹی 20 میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا رہا، گرین شرٹس روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بھی 7 وکٹ سے مات کھاگئیں، بسمہ معروف اور ندا ڈار کی نصف سنچریاں ٹیم کے کام نہیں  آسکیں۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں بھارت کی مضبوط بیٹنگ …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کل کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر کل کراچی پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اپنے پہلے دورہ پر کل کراچی پہنچ رہے ہیں، احسان مانی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، بورڈ کے سربراہ نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ بھی …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان 14 نومبر کو ہوگا

لاہور  : ورلڈ کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان 14 نومبر کو ہوگا جس کے لیے سلیکٹرز نے ٹرائلز کا شیڈول فائنل کرلیا۔ لاہور میں ورلڈ کپ کے لیے جاری کیمپ میں اس وقت 25 کھلاڑی چیف کوچ توقیر ڈار، کوچز ریحان بٹ اور دانش کلیم کی نگرانی میں …

مزید پڑھیں »

رنگانا ہیراتھ کی رخصتی، ساتھیوں نے کندھے پر اٹھا کر گراؤنڈ کا چکر لگایا

گال:  سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ کے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام پر ساتھیوں نے انھیں کندھے پر اٹھا کر گراؤنڈ کا راؤنڈ لگایا۔ اسپنر رنگانا ہیراتھ کے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام ہوگیا جب کہ میچ کے بعد ساتھیوں نے انھیں کندھے پر اٹھا کر گراؤنڈ کا راؤنڈ لگایا۔ رنگانا ہیراتھ نے کہا …

مزید پڑھیں »

بینش حیات؛ ہاکی امپائرنگ میں رول ماڈل پاکستانی خاتون

لاہور: پاکستان کھلاڑی انٹرنیشنل ہاکی میں اپنا کھویا ہوا مقام پانے کی جستجو میں ہیں تو دوسری طرف امپائرنگ جیسے مشکل شعبے میں ایک ایسی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے نہایت کم عرصے میں انٹرنیشنل ہاکی امپائرنگ میں ملک کانام روشن کیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی بینش حیات کا …

مزید پڑھیں »

شفقت رسول کیلیے قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی سے زیادہ اہم کینیڈین شہریت

لاہور  : قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول نے کینیڈین شہریت کی درخواست کے پیش نظر پی ایچ ایف کو ورلڈ کپ کے لیے عدم دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔ ورلڈ کپ سے پہلے قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ شفقت …

مزید پڑھیں »

’’مشن ورلڈ کپ ‘‘ کیلیے کرکٹ کا تھنک ٹینک آج سر جوڑ کر بیٹھے گا

لاہور:  ’’مشن ورلڈکپ‘‘ کیلیے کرکٹ کا تھنک ٹینک ہفتے کو سرجوڑکر بیٹھے گا۔ ون ڈے کرکٹ میں جدوجہد کرنے والی پاکستان ٹیم کے پاس ورلڈکپ کی تیاریوں کیلیے زیادہ وقت باقی نہیں رہا، نیوزی لینڈ سے سیریز کے بعد جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور انگلینڈ سے5،5میچز میں ہی میگا ایونٹ کیلیے حتمی …

مزید پڑھیں »

وقاریونس کے مشورے شاہین شاہ آفریدی کے کام آگئے

دبئی: شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔ شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان کے مشوروں پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، یو …

مزید پڑھیں »