اتوار , 24 فروری 2019

کھیل

وریندر سہواگ اشتہار میں آسٹریلیاکے ’بے بی سٹر‘ بن گئے۔

ممبئی: وریندر سہواگ اشتہار میں آسٹریلیاکے ’بے بی سٹر‘ بن گئے۔ آسٹریلیا سے محدود اوورز کی ہوم سیریز سے قبل بھارتی براڈکاسٹر نے ایک اشتہار بنایا جس میں سابق اوپنر وریندر سہواگ ’بے بی سٹر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ٹیم کے دورئہ بھارت کے دوران …

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے عمدہ کھیل سے دھاک بٹھا دی

دبئی: ’’ہم کسی سے کم نہیں‘‘، پاکستانی خواتین نے عمدہ کھیل سے دھاک بٹھا دی اورتیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار سیریز2-1 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے دبئی میں منعقدہ تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں …

مزید پڑھیں »

ویمنز چیمپئن شپ: پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑے گا

ممبئی: آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑسکتا ہے۔ گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح سے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی، اگر بھارت 2017 کی طرح اس بار بھی باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کرے تو6 پوائنٹس …

مزید پڑھیں »

پی سی بی انگلش ٹیم کے دورے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور: پی سی بی2022میں انگلینڈ کے دورئہ پاکستان کا خواب دیکھنے لگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 2022 میں شیڈول ہے، پی سی بی کی خواہش ہے کہ یہ میچز کسی نیوٹرل مقام کے بجائے پاکستان میں ہوں، اگر بورڈ کی کوششیں کامیاب ہو گئیں توانگلینڈ کی ٹیم 2005کے …

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی کو ’’دشمنی‘‘ کے خاتمے سے مشروط کردیا۔

ممبئی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی کو ’’دشمنی‘‘ کے خاتمے سے مشروط کردیا۔ ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے اتوار کو پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہمیں خود کو اس مقام پر پہنچانا چاہیے جہاں بھارت خود کھیلنے کی درخواست کرے۔ اس پر بی …

مزید پڑھیں »

شان مسعود ورلڈ کپ میں اپنی فارم کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں

لاہور: شان مسعود موجودہ فارم کا فائدہ ورلڈکپ میں اٹھانے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد مسلسل کرکٹ کھیلی،مہارت اور فٹنس بہتر بنانے کیلیے کام کیا، …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ رینکنگ کا اعلان کردیا،

لاہور: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ رینکنگ کا اعلان کر دیا گیا جس میں بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈرز کیٹگری کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکی۔ آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ رینکنگ کا اعلان کردیا، بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈرز کیٹگری …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 کی ٹرافی آج دبئی میں جلوے بکھرے گی

لاہور: پی ایس ایل 4 کی ٹرافی آج دبئی میں جلوے بکھرے گی جب کہ کپتانوں کی پریس کانفرنس بھی طے ہے۔ پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز کے آن لائن ٹکٹ رواں ہفتے دستیاب ہوں گے، قیمت500 سے 12 ہزار روپے تک رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کی کٹ لانچنگ تقریب میں فہد مصطفیٰ کا صحافی سے تضحیک آمیز رویہ

کراچی: پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کی کٹ لانچنگ کی تقریب میں فہد مصطفیٰ نے ایک صحافی سے تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا اور انہیں بیٹا کہہ کر مخاطب کیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کی کٹ لانچنگ کی تقریب کے دوران نجی چینل …

مزید پڑھیں »

امریکی اسکیئراسٹار لنزے وون نے برانز میڈل جیتنے کے ساتھ بھرپور کیریئر کا اختتام کرلیا۔

اسٹاک ہوم: امریکی اسکیئراسٹار لنزے وون نے برانز میڈل جیتنے کے ساتھ بھرپور کیریئر کا اختتام کرلیا۔ امریکی اسکی اسٹار لنزے وون نے اتوار کو ورلڈ ڈاؤن ہل ایونٹ میں سخت جدوجہد کے بعد برانز میڈل جیتنے کے ساتھ بھرپور کیریئر کا اختتام کرلیا۔ سلووینیا سے تعلق رکھنے والی دفاعی …

مزید پڑھیں »