کھیل

کرکٹ میں ’ انقلاب ‘ کی تیاریاں، 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان

پورٹ آف ایلزبیتھ: ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ’انقلاب‘ کی تیاریاں مکمل کرلیں گی تاہم آئی سی سی نے 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان کردیا۔ منگل سے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان پورٹ ایلزبیتھ میں چار روزہ ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے جوکہ ڈے اینڈ نائٹ کھیلا …

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹ میں واپسی، ابوظہبی میں اِن ایکشن ہوں گی

سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار کا فرنچ اوپن کی چیمپئن یلینا اوسٹاپینکو کے خلاف پہلا میچ شیڈول، سخت تیاری شروع کر دی۔ نیویارک: (72 نیوز) ٹینس کی دنیا میں ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم کی فاتح سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے شادی اور بچی کی پیدائش …

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی 26 گیندوں پر دھواں دھار سنچری

قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز بابراعظم نے صرف 26 گیندوں پر سنچری داغ دی۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 10 اوور پر مشتمل نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں گرین اور ریڈ ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ فنڈ رائزنگ کے لئے کھیلے جانے والے نمائشی میچ میں بابراعظم …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ کا تجربہ اچھا رہا،اس کا مستقبل روشن ہے، شاہد خان آفریدی

فیصل آباد : قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ کا تجربہ کافی اچھا ثابت ہوا، ٹی ٹین لیگ کا مستقبل روشن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں منعقدہ چیرٹی میچ کے موقع …

مزید پڑھیں »

کرکٹ میں ’ انقلاب ‘ کی تیاریاں، 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان

پورٹ آف ایلزبیتھ: ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ’انقلاب‘ کی تیاریاں مکمل کرلیں گی تاہم آئی سی سی نے 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان کردیا۔ منگل سے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان پورٹ ایلزبیتھ میں چار روزہ ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے جوکہ ڈے اینڈ نائٹ کھیلا …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کو اسپاٹ فکسنگ کا خوف بُری طرح ستانے لگا

میلبورن: کرکٹ آسٹریلیا کو بھی اسپاٹ فکسنگ کا خوف بُری طرح ستانے لگا تاہم بگ بیش ٹیموں کو کرپشن کے بڑھتے ہوئے خطرے سے ایک بار پھر خبردار کردیا گیا۔ بورڈ چیف جیمز سدرلینڈ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ  کے سربراہ الیکس مارشل سے مسلسل رابطے میں ہیں، انھوں …

مزید پڑھیں »

فیفا کی تازہ ترین عالمی رینکنگ

زیورخ : عالمی چیمپئنجرمنی فٹ بال کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن کے ساتھ سال کا اختتام کرنے میں کامیاب رہی۔ بازیل، پرتگال، ارجنٹائن اور بیلجیئم کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے سال 2017ءکی آخری …

مزید پڑھیں »

رئیل میڈرڈ کو چیمپیئنز لیگ سے محروم کر ینگے، نیمارجونیئر

دوحہ: فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین کے برازیلی کھلاڑی نیمارجونیر نےچمپینز لیگ کی دفاعی چیمپیئن رئیل میڈرڈ کو خبردار کیا ہے کہ کرسٹیانورونالڈواور ان کی ٹیم تیار رہے اس مرتبہ پی ایس جی لیگ میں نئی تاریخ رقم کرے گی۔  فرانسیسی کلب نے یہی ٹائٹل جیتنے کی کوشش کے …

مزید پڑھیں »

وقاریونس نے دوری نیوزی لینڈ مشکل قراردےدیا

اسلام آباد :وقاریونس نے دوری نیوزی لینڈ مشکل قراردےدیا ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹراور لیجنڈ کرکٹروقاریونس نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو مشکل قراردے دیا ۔ کہتے ہیں نیوزی لینڈ پہلے جیسی کمزور ٹیم نہیں رہی، سیریزقومی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا امتحان ثابت ہوگی۔

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

دبئی : شارجہ کرکٹ گراونڈ پر کھیلی گئیٹی ٹین لیگ کو تمام شائقین کرکٹ نے بے حد پسند کیا۔ ساتھ ہی یہ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی۔ اس لیگ میں دنیائے کرکٹ کے کئی نامور کھلاڑی شامل تھے۔ ان میں بوم بومشاہد آ …

مزید پڑھیں »