کھیل

وسیم اکرم کا محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑ کر صرف بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک  72نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑ کر صرف بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پابندی لگنے میں محمد حفیظ کا اپنا قصور بھی ہے ٗوہ مسلسل بولنگ کرنے …

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان ہے اور وہ ایکشن کلیئر ہونے کے بارے میں پرامید ہیں۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم …

مزید پڑھیں »

باڈی بلڈر نوید بٹ نے لاس ویگاس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پولیو سے متاثرہ پاکستانی ویٹ لفٹر ماضی میں تین بار مختلف مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کر چکے ہیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک72 نیوز ) پولیو سے متاثرہ پاکستانی باڈی بلڈر نوید بٹ کے نام بڑا اعزاز ، انہوں نے لاس ویگاس میں معذور افراد کی کٹیگری میں چاندی کے …

مزید پڑھیں »

اٹلی کی ٹیم 60 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ سے باہر

اٹلی کی  ٹیم 60 سال بعد پہلی مرتبہ روس میں منعقدہ فٹ بال ورلڈ کپ 2018 سے باہر ہوگئی۔ چار مرتبہ ورلڈ فٹ بال چیپمیئن رہنے والی اٹلی کی ٹیم یورپ سے پہلے راؤنڈ میں ڈائرکٹ کوالیفائی نہیں ہوئی تھی، جس کے بعد اسے سوئیڈن سے دو پلے آف کھیلنے پڑے۔ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل مالکان کی مخالفت کے باجود پی سی بی، ٹی ٹین لیگ کا حامی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز مالکان کی مخالفت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، ٹی ٹین لیگ کی حمایت میں ڈٹ گیا اور کہا کہ وہ لیگ کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا۔ لیگ کا میزبان امارات کرکٹ بورڈ ہے جہاں پی سی بی اپنی ہوم …

مزید پڑھیں »

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: فرنچائز مالکان نے پی سی بی کے اشتراک کی مخالفت کردی

سب اچھا ہے کا نعرہ لگانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ سسٹم میں سنگین قسم کی خامیاں ہیں لیکن ان خامیوں سے جان بوجھ کر بچا جاتا ہے اور دوسروں کے کامیاب منصوبوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ، پی ایس ایل فرنچائزوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی بھی شامل

کراچی:(مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظہبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے …

مزید پڑھیں »

باکسرعامر خان اب شوبز کے بادشاہ بنیں گے

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ مجھے کنگ آف دی رنگ بننا زیادہ اچھا لگے گا لیکن کنگ آف دی جنگل میں اپنا کردار ادا کرنے کو بھی پُر تجسس اور دلچسپ مقابلے کی طرح دیکھ رہا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو کئی اہم میچ جیت کر دینے والے معروف بائولر نے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا،مداح غم میں ڈوب گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک72 نیوز)سعید اجمل کا دنیائے کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل نے دنیائے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری: کرس گیل کو کسی فرنچائز نے نہیں لیا

لاہور :(مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز) پی ایس ایل کے پچھلے دو ایڈیشنز میں مایوس کن کارکردگی دکھانے والے گنگنم اسٹائل کرس گیل کو کسی بھی فرنچائز نے خریدنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق گنگنم اسٹائل والے کرس گیل پاکستان میں فیل ہوگئے، پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ …

مزید پڑھیں »