شوبز

بالی وڈ ٹائیگر کی اب ہالی وڈ میں انٹری کی تیاریاں

ممبئی: دپیکا اور پریانکا کے بعد اب بھارتی اداکار ٹائیگر شروف بھی ہالی وڈ میں انٹری کی تیاریاں کر رہے ہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب ٹائیگر شروف بھی ہالی وڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا …

مزید پڑھیں »

عامر خان کا بھی کترینہ کیف پر دل آگیا

ممبئی:بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اوراب ان کے عشق میں بالی ووڈ کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں امام حسینؓ سے متعلق سوال

ممبئی: واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا ایک پرآشوب باب ہے جس کا تذکرہ رنج و الم کا مظہر ہوتا ہے، محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی جہاں پورا عالم اسلام نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کے کرب میں ڈوب جاتا ہے وہیں بھارتی ٹی وی شو میں اسی مناسبت …

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی فلمی میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں؟ مداح تجسس کا شکار

ھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ کرکٹ کے بعد فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جا رہے ہیں، جس پر مداح تجسس کا شکار ہیں۔ ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں انٹری کیلیے تیار

 ممبئی: دپیکا اور پریانکا کے بعد اب بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں انٹری کی تیاریاں کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

اداکارہ میرا پیزا گرل بن گئیں

 لاہور: اسکینڈل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ میرا اب پیزا گرل بن گئیں۔ مشہور اداکارہ میرا نے اپنے نام سے کیفے بنالیا، لاہور کی مقامی سوسائٹی میں کیپٹن نوید کے ساتھ مل کر اداکارہ میرا نے پیزا کیفے کے افتتاح کی تیاریاں شروع کردیں جب کہ ریسٹورنٹ کا نام ’میرا …

مزید پڑھیں »

عامرخان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ’’ٹھگ‘‘ قراردیدیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے امیتابھ بچن کو سب سے بڑا ٹھگ قرار دیدیا ہے۔ عامر خان نے طویل انتظار کے بعد بالآخر فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا، فلم کا ٹیزر انگریزی فلم’’پائرٹس آف دی کیریبئن‘‘سے ملتا جلتا ہے جہاں امیتابھ بچن ایک …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کی ثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کے لیے نیک تمنائیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اورشعیب ملک کے ہونے والے بچے کے لیے پیاراور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ تین روز قبل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کی سالگرہ کے موقع پراس کے ساتھ اپنی ایک یاد گار تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے …

مزید پڑھیں »

’’اب میں بولوں کہ نہ بولوں‘‘ افتخار قیصر کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

پشاور: پاکستان ٹیلی ویژن پر طویل عرصے تک اداکاری کے جوہر دکھانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار افتخار قیصر کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ افتخارقیصر1956 میں پشاورمیں پیدا ہوئے اور1971 میں پاکستان ٹیلیویژن ( پشاورسینٹر ) سے اپنے فنی کیریئر کا آغازکیا، انھوں نے40 برس تک اردو، ہندکو …

مزید پڑھیں »

استاد امانت علی خان کی 44 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

 نا مور کلاسیکل و غزل سنگر اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی برسی ۱ٓج 17ستمبر بروز پیر کو انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ شام چوراسی ہوشیار پورپنجاب کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے مذکورہ لیجنڈ نے 1922 میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے …

مزید پڑھیں »