شوبز

نئے پاکستان میں عوام کو بنیادی حقوق انکی دہلیز پر فراہم کیے جائینگے :عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور: گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ2018ء میں ایک نئے پاکستان کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے اور ملک میں بے روزگاری ، مہنگائی ، لاقانونیت اور دیگر ناسور …

مزید پڑھیں »

آسکرز ایوارڈز میں نئی کیٹیگری کا اضافہ کرنے پر غور

لاس ایجنلس: آسکرز ایوارڈز میں نئی کیٹیگری کا اضافہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے، عوام میں مشہور فلموں کو پاپولر فلمز کی کیٹیگری میں شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسکرز انتظامیہ نے نئے سال کی نئی کیٹیگریز کا اضافہ کیا ہے، پاپولر کیٹیگری میں مشن امپاسبل …

مزید پڑھیں »

شہر قائد کی مصروف فضا میں ان دنوں اسٹیج شو’ اپارٹمنٹ نمبر 746‘ قہقہے بکھیرنے میں مصروف

تفصیلات کےمطابق کراچی کے ایف ٹی سی آڈیٹوریم میں جاری اسٹیج شو کو شائقین میں بے پناہ پذیرائی مل رہی ہےاور عوام کا کہنا ہے کہ یہ شو اس شہر کی دوبارہ بحال ہوتی رونقوں میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپارٹمنٹ نمبر 746 درحقیقت پیٹر شیفر کے …

مزید پڑھیں »

فلم ”لوڈ ویڈنگ “ کا گانا ”منڈے لاہور دے“ ریلیز کر دیا گیا

پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ”لوڈ ویڈنگ “ کا گانا ”منڈے لاہور دے“ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ گانے میں اداکارہ مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے انداز، ڈانس اور گانے کی میوزک نے سب کے دِل جیت لئے ہیں۔ شائقین کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

آمنہ شیخ لڑکیوں کی تعلیم کی مہم میں ‘پیج’ کی خیرسگالی سفیر مقرر

پاکستان کے متعدد اسٹارز ملک و معاشرے کو بہتر بنانے کے لیے سماجی خدمات انجام دینے میں مصروف ہیں اور اب اس فہرست میں اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ کا نام بھی شامل ہوگیا ہے، جو لڑکیوں کی تعلیم اور حقوق نسواں کے حوالے سے آواز اٹھائیں گی۔ حال ہی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لاء‘ کو بھارت میں دکھانے کا فیصلہ

ممبئی: معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی مقبول ترین فلم ’ایکٹر ان لاء‘ کی ممبئی میں اسکریننگ کی جائے گی۔  پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور فلمساز فضاعلی مرزا کی طنزو مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم ”ایکٹر ان لاء“میں معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات سمیت بھارت کے آنجہانی …

مزید پڑھیں »

لاہور سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

لاہور: آٹھ روز قبل تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود مکہ کالونی سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہو گیا۔ 72 نیوز کے مطابق احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ احمد کی گمشدگی کی درخواست تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کروا رکھی …

مزید پڑھیں »

تڑپتی ہوئی ماں کو ڈرامہ کوئین کہنے پر نادیہ حسین کی بددعا

گزشتہ چند روز کے دوران سوشل میڈیا پر پی آئی اے کی پرواز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک ماں اپنے نومولود کے لیے ٹرپ رہی تھی۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد زیادہ تر صارفین نے پی آئی اے کی ناقص سروس پر برہمی کا اظہار …

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد فرحان اختر کے ساتھ فلم ’اسکائے از پنک‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔

پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ اکتوبر میں امریکی گلوکار نک جونز سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی اس لئے وہ اپنی مصروفیات کو کم کرنا چاہتی ہیں مگر ’بھارت‘ چھوڑنے کی …

مزید پڑھیں »

سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں تاہم وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھاچکی ہیں، اداکارہ …

مزید پڑھیں »