پیر , 25 مارچ 2019

شوبز

’’عینک والا جن‘‘ کے معروف کردار ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے

لاہور:پاکستان کی تاریخ کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کےمشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے۔ ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے بچوں اور بڑوں کے ہر دلعزیز فنکار مطلوب الرحمان عرف  منالاہوری انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 40 سال ٹی وی اور اسٹیج کی …

مزید پڑھیں »

رنویرسنگھ نے 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بالی ووڈ میں فلم بینڈ باجا بارات سے ڈیبیو کرنیوالے اداکار رنویر سنگھ کو انڈسٹری کا سب سے شرارتی اداکار سمجھا جاتا ہے۔وہ بالی ووڈ کے …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں برلن فلم فیسٹیول کا انعقاد ، فنکاروں کی بھرپور شرکت

برلن:(مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز ) جرمنی میں برلن فلم فیسٹیول ستاروں کی کہکشاں سے جگمگا اٹھا۔ میلے کےپہلے روز اینیمیڈ فلم   آئل آف ڈاگز   کا پریمئیر ہوا جس میں فنکاروں نے ریڈ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے۔ فیسٹیول کے دوران سٹیج پر ستاروں کی چکا چوند دیکھنے میں آئی۔ اس موقع …

مزید پڑھیں »

رقم کی عدم ادائیگی، پریانکا کا عدالت جانے کا اعلان

ممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رقم کی عدم ادائیگی پر عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اشتہار میں کام کیا جس کا معاوضہ ایک سال گزرنے کے بعد بھی نہیں ادا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف تاجر نیرو مودی …

مزید پڑھیں »

نجی کالج کے میوزک کنسرٹ کے دوران گلوکارہ عینی سٹیج سے گر گئیں

گوجرانوالہ:(مانیٹرنگ ڈیسک 72نیوز) جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کے میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے پوپ گلوکارہ عینی خالد سمیت کئی طالبات زخمی ہو گئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی پرفارم کررہی …

مزید پڑھیں »

اداکارہ ثوبیہ کا ایک فین اس کی جان کا دشمن بن گیا، شادی سے انکار پر بلیک میلنگ اور کس چیز کا مطالبہ کر رہا ہے؟

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک72 نیوز) ادکارہ ثوبیہ کا رشتہ مانگنے والافین جان کا دشمن بن گیا، ذرائع کے مطابق نیاز شاہ اداکارہ ثوبیہ کے ڈرامے دیکھنے آتا تھا،نیاز شاہ اداکارہ کا پہلے فین بنا اور بعد ازاں کہا کہ میں فلم بناؤں گا اور فلم کیلئے ایڈوانس بھی دیا اس کے …

مزید پڑھیں »

معروف فوک گلوکار حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز) معروف فوک گلوکارراشد علی حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے. مشہورزمانہ گیت’’اچے اچے محل تیرے‘‘سے ملک گیرشہرت حاصل کرنے والے فوک گلوکار راشدعلی واربرٹن حرکت قلب بندہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ ان کی اچانک …

مزید پڑھیں »

گجرانوالہ: نجی کالج کے کانسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی خالد زخمی

گجرانوالہ میں نجی کالج کے ایک کانسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا جس کے نتیجے میں گلوکارہ عینی خالد سمیت 10 طالبات زخمی ہوگئیں۔ گجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کے زیر اہتمام ایک میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا، جہاں عینی خالد پرفارم کر رہی تھیں، اسی …

مزید پڑھیں »

انوشکا کی خوفناک پری، بچے ہرگز نہ دیکھیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ’پری‘ کا تیسرا خوفناک ٹیزر سامنے آگیا جسے دیکھنے والے خوف زدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے اپنے پروڈکشن ہاؤس میں بنائی جانے والی اولین ڈراؤنی فلم ’پری‘  کی پہلی جھلک کے بعد ان کی ایک …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش بغیر میک اپ کیسی نظرآتی ہیں

ئی دہلی: سوشل میڈیا اسٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ 4 روز سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے نظر …

مزید پڑھیں »