شوبز

100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دیدو، گلوگار بشیربلوچ

لاہور: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ نے شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے 100 سے زائد ایوارڈز واپس دے کر دو وقت کی روٹی کا مطالبہ کردیا۔ گلوکار بشیر بلوچ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چاروں صوبوں کے وزراء …

مزید پڑھیں »

سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ کیوں؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے کا بھی عہد کیا ہے۔ بالی ووڈ میں اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی …

مزید پڑھیں »

دپیکا بھی پریانکا اور انوشکا کے نقش قدم پر

ممبئی: نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اداکارہ انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اداکاری میں اپنے فن کا لوہا منوانے کے بعد اب پروڈکشن کی فیلڈ میں …

مزید پڑھیں »

پریانکا نے شاہ رخ کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ خان کے ساتھ تعلقات اور کرینہ کپور کے ساتھ دشمنی کی افواہوں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پریانکا نے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں …

مزید پڑھیں »

کترینہ کیف نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو بھی وہ اعزاز مل گیا جو شاہ رخ خان، دبنگ خان، ایشوریہ رائے اور کرینہ کپور کو حاصل تھا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا مجسمہ امریکی میوزیم مادام تساؤ میں نصب کردیا گیا جس کے بعد اُن کا شمار اُن کو …

مزید پڑھیں »

صباقمر کی ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں 184 کروڑ کمالیے

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور عرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں صرف 11 دن میں 184 کروڑ کمالیے۔ گزشتہ برس ریلیز کی گئی انگریزی اور ہندی معیار تعلیم  جیسےسنجیدہ اور سماجی مسئلے پر مبنی فلم’’ہندی میڈیم‘‘ بھارت سمیت پاکستان میں بھی بے حد پسند کی گئی …

مزید پڑھیں »

میں ہندوستانی ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان کو یہ کہنا مہنگا پڑگیا۔

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ویسے تو سماجی مسائل پرکم بات کرتی ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ ننھی آصفہ کے ساتھ ہوئی درندگی نے کرینہ کو بھی آواز اٹھانے پر مجبور کردیا۔ چند روز قبل مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ میں 8 سالہ ننھی آصفہ بانو کے …

مزید پڑھیں »

سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ سے نوازنے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا

نئی دہلی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا نیشنل ایوارڈ جیوری ممبرز کے سربراہ نے اداکارہ کو ایوارڈ دئیے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوسری اداکاراؤں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی …

مزید پڑھیں »

سری دیوی نے موت کے بعد بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

سری دیوی نے موت کے بعد بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو فلم’’موم‘‘کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا؛ فوٹوفائل نئی دہلی: دو ماہ قبل ہمیشہ کیلئے اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر جانے والی سری دیوی فلم ’’موم‘‘ میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ …

مزید پڑھیں »