شوبز

لیڈی گاگا کی پہلی ہالی ووڈ فلم میں بیشتر مناظرعکسبند

برطانوی گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم اے سٹار از بورن کے بیشتر مناظر بغیر کسی میک اپ کے عکسبند کروائے۔لیڈی گاگا جو اپنی گائیگی کے ساتھ اپنے سفید لمبے بالوں اور بھاری میک اپ کی وجہ سے مشہور ہیں نے کہا ہے کہ اس فلم کو …

مزید پڑھیں »

شوکت خانم ہسپتال فنڈریزنگ، صنم ماروی امریکہ میں آواز کا جادو جگائیں گی

معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی امریکہ میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی فنڈریزنگ میں حصہ لیں گی، انہیں کینسر ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے دعوت دی گئی ہے۔صنم ماروی اگلے ماہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اپنے سر بکھیر کر شائقین کو محظوظ کریں گی. بتایاگیاہے کہ صنم ماروی امریکہ …

مزید پڑھیں »

معروف اداکارہ کی ہوٹل سے لاش برآمد موت کیسے واقعہ ہوئی؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

بھارت کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کہلائی جانے والی ‘ٹولی ووڈ’ کی ایک معروف اداکارہ مشہور ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ تیلگوزبان میں بننے والی فلموں کی معروف بنگالی اداکارہ 34 سالہ پایل چکربورتی ریاست سکم کے دارالحکومت گینگٹاک کے ایک معروف ہوٹل میں مردہ …

مزید پڑھیں »

کینسر میں مبتلا سونالی بیندرے اپنے حسن کو واپس لوٹانے میں کامیاب

کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کے بال واپس آگئے، اپنے نئے لْک پر وہ پریانکا چوپڑا کی شکر گزار ہیں۔سونالی بیندرے ہائی گریڈ میٹااسٹیٹک کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج امریکا میں جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونالی بیندرے کی انسٹاگرام پر ایک طویل ترین …

مزید پڑھیں »

فیشن انڈسٹری میں سفارش سے نہیں، ٹیلنٹ سے جگہ بنتی ہے، صنم بخاری

جہاں تک بات ایکٹنگ کی ہے توآفرزکا سلسلہ جاری رہتا ہے لیکن اس شعبے کی جانب آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ماڈل ۔ فوٹو؛ فائل لاہور: سُپرماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری کا شعبہ انتہائی منفرد اورمشکل ہے، یہاں سفارش سے نہیں بلکہ ٹیلنٹ کے بل …

مزید پڑھیں »

پریانکا نے خود فلم ’’بھارت‘‘ میں کام کرنے کی درخواست کی تھی،سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے فلم ’بھارت‘ سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم میں شامل ہونے کے لئے ہدایت کار سے درخواست کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سلمان خان نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے سے متعلق پوچھے …

مزید پڑھیں »

شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر نئے مہمان کی آمد

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اوران کی اہلیہ میرا راجپوت کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے اور دونوں دوسرے بچے کے والدین بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شام میرا راجپوت کو ممبئی کے ہندوجا اسپتال لے جایا گیا جہاں انہوں نے بیٹے کو جنم …

مزید پڑھیں »

فخر ہے کہ پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے، ماہرہ خان

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے پاکستان دنیا کے دریا دل ملکوں میں سے ایک ہے اور پچھلے 40 سال سےافغان مہاجرین کو پناہ دئیے ہوئے ہےاور ان کی مدد کررہا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے …

مزید پڑھیں »

ملکی دفاع کیلیے جان بھی حاضر ہے، فنکاروں کا شہداء کو خراج تحسین

لاہور: فنکاروں نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع کیلیے جان بھی حاضر ہے۔ 6ستمبر1965ء کا تاریخی دن آج بھی پوری قوم کو یاد ہے، ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں نے جس طرح اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش …

مزید پڑھیں »

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

کراچی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد پر جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا وہیں شوبز انڈسٹری …

مزید پڑھیں »