اتوار , 24 فروری 2019

شوبز

دپیکا رنویر نے شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے کروڑوں خرچ کرڈالے

ممبئی: بالی ووڈ کے نئے نئے شادی شدہ جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے سیکیورٹی انتظامات پر تقریباً ایک کروڑ کی رقم خرچ کی ہے۔ بھارتی اور بین الاقوامی میڈیا میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری ہیں دونوں …

مزید پڑھیں »

نکاح پہ نکاح کیس، اداکارہ میرا سے 19 نومبر کو پھر جواب طلب

لاہور:  اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔ کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا جب کہ عدالت نے …

مزید پڑھیں »

مقبول بینڈ ’’جنون‘‘ کی دھماکے دار ایونٹ کے ساتھ واپسی

لاہور: مقبول بینڈ ’’جنون‘‘ سال کے سب سے بڑے دھماکے دارایونٹ کے ساتھ واپس آ رہا۔ پاکستان کا مقبول بینڈ ’’جنون‘‘ 13سال کے بعد بینڈ ایک بار پھر جمع ہوا ہے اور ایک بار پھر تاریخ کا سب4 سے بڑا میوزیکل ایونٹ کرنے جا رہا ہے جس میں جنون کے شائقین کو …

مزید پڑھیں »

دپیکا رنویرکوشوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کو شوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ گزشتہ روز اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومومیں شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں کی شادی کونکنی رواج کے مطابق انجام …

مزید پڑھیں »

’ شادی روکنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہا‘، کپل شرما

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اور مقبول ترین اداکار کپل شرما کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی روکنے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، دپیکا پڈوکون اورپریانکا چوپڑا کے بعد کامیڈین کپل شرما آئندہ ماہ اپنی قریبی …

مزید پڑھیں »

راکھی ساونت کا تنوشری دتہ پر اپنے خلاف سُپاری دینے کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ تنوشری دتہ نے پیسے دے کر ان پر حملہ کروایا۔ دوروز قبل راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں راکھی ساونت نے ایک خاتون ریسلر ریبیل کو رقص کا چیلنج دیا تھا تاہم اس خاتون ریسلر نے رقص …

مزید پڑھیں »

ابھیشیک کا فلموں میں ایشوریا سے کم معاوضہ ملنے کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فلموں میں ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن سے کم معاوضہ ملاہے۔ اداکار ابھیشیک بچن کا شمار بالی ووڈ کے اوسط درجے کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور پچھلے دوسال سے ان کے پاس کوئی بڑا پروجیکٹ …

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کیلیے واہگہ بارڈر کا سیٹ بنانے کی تیاری

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کے لیے واہگہ بارڈر بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین اداکار سلمان خان ان دنوں بیک وقت ریئلٹی شو ’بگ باس‘ اور فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جسے …

مزید پڑھیں »

دپیکا رنویرکی شادی میں موبائل فون پرپابندی کی وجہ سامنے آگئی

روم: بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ نے شادی کی تقریب میں موجود مہمانوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے ان کی شادی کی ہرتصویر سوشل میڈیا پر شیئرہو۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کے مداحوں …

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کا ’وارڈروب‘ میرے گھرسے بڑا ہے، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ کا وارڈروب (الماری) میرے پورے گھر سے بڑا ہے۔ اداکارعامر خان نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ میں خود کو …

مزید پڑھیں »