شوبز

‘ہمارا خیال رکھنے والا آگیا ہے’، شوبز اسٹارز کے عمران خان کے نام پیغامات

نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کرپشن کے خلاف کھلی جنگ کے اعلان کے ساتھ ساتھ کئی موضوعات اور مسائل پر کھل کر بات کی اور اپنی حکومت کے آئندہ کے لائحہ عمل اور اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی۔ عمران خان کے اس …

مزید پڑھیں »

ورون دھون والد کے لئے درزی بن گئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اپنے والد و ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی خاطر درزی بن گئے۔ فلم ’جڑواں‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد ورون دھون کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہونے لگا ہے جب کہ بڑے سے بڑا ہدایت کار انہیں اپنی فلم میں …

مزید پڑھیں »

کوک اسٹوڈیو 11 کی دوسری قسط کے ’’گھوم چرخڑا‘‘ کے چرچے

کوک اسٹوڈیو کے گیارہویں سیزن کا آغاز تو گزشتہ ماہ 24 جولائی کو پاکستان کے عام انتخابات سے ایک دن قبل ہی ‘لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے‘ سے ہوا تھا۔ تاہم اس کی پہلی قسط رواں ماہ 10 اگست کو جاری کی گئی تھی۔کوک اسٹوڈیو 11 کی پہلی …

مزید پڑھیں »

ڈانسر پر ساتھی اداکارہ کو حد سے زیادہ منشیات دینے کا الزام

گزشتہ ماہ 24 جولائی کو حد سے زیادہ منشیات استعمال کرنے کے باعث اپنے گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پائی جانے والی نوجوان امریکی گلوکارہ ڈیمی لواٹو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہیں ان کی ساتھی ڈانسر اضافی منشیات دیتی رہیں۔ ڈیمی لواٹو کو 24 جولائی کی …

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور خود کو رول ماڈل سمجھنے لگیں

ویسے تو اداکارائیں دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کی رول ماڈل ہوتی ہیں، تاہم اگر کوئی خود کو ہی رول ماڈل قرار دے کر دیگر خواتین کو خود سے متاثر ہونے کا مشورہ دے تو بات اتنی آسانی سے ہضم نہیں ہوتی۔ اداکارہ کرینہ کپور بھی خود کو دیگر خواتین …

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت قانونی شکنجے میں پھنس گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت اسٹیٹ ایجنٹ کو کمیشن کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے ایک اسٹیٹ ایجنٹ نے بنگلہ خریدنے میں کمیشن کی مکمل ادائیگی نہ ہونے پر بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت، اْن کی …

مزید پڑھیں »

دپیکا پڈوکون کا شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار

نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھارتی روایت کے برخلاف اپنی شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں لہٰذا دونوں اپنے گھروالوں کے ساتھ خوب زور …

مزید پڑھیں »

لاہور میں فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا شاندار پریمیئر

لاہور: پاکستانی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا شاندار پریمئر گزشتہ روز لاہور میں ہوا جس نے سب سے خوب داد سمیٹی۔ قہقہوں اور دلچسپ جملوں سے بھرپور فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ عام زندگی پر بنائی گئی ہے جس میں سب کی پسندیدہ جوڑی فہد مصطفی اور مہوش حیات مرکزی کردار نبھا رہے …

مزید پڑھیں »

ہر دن ویلنٹائنز ڈے کی طرح منانا چاہیے : پریانکا کو ماں کی تجویز

پریانکا چوپڑااور امریکی گلوکار نک جونس کی منگنی تقریب میں متعدد بولی وڈ اسٹارز نے شرکت کی اور سب نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ منگنی کی تقریب میں نک جونس کے بڑے بھائی جوئے جونس نے اپنی اہلیہ سمیت شرکت کی۔امریکی گلوکار اور بھارتی اداکارہ کی …

مزید پڑھیں »

ثانیہ سعید آج 20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی

لالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ، ہدایتکارہ، پروڈیوسر اور اینکر ثانیہ سعید (آج)20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی۔ تھیٹر کے معروف ہدایتکار منصور سعید کے گھر جنم لینے والی ثانیہ نے 43 بہاریں دیکھ لیں، انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز تھیٹر کے دستک گروپ سے 14 برس …

مزید پڑھیں »