کاروبار

قومی معیشت کو بجلی بحران سے سالانہ 5.8 ارب ڈالر کانقصان

اسلام آباد:  پاکستانی معیشت کو بجلی کے بحران کے باعث سالانہ 5.8 ارب ڈالر نقصان کا سامنا ہے جو مجمعوعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 2.6 فیصد کے مساوی ہے۔ عالمی بینک کی ’’الیکٹریفیکیشن اینڈ ہاؤس ہولڈ ویلفیئر‘‘ ریسرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات …

مزید پڑھیں »

تجارتی جنگ، مذاکرات کے لیے امریکا نے چینی حکام کو مدعو کرلیا

واشنگٹن: چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی جنگ سے متعلق امریکی انتظامیہ نے مذاکرات کے لیے چینی حکام کو مدعو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی انتظامیہ کی جانب سے تجارتی ڈیل کے حوالے سے چینی حکام کو مدعو کرنے پر صدر ٹرمپ نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بچت سکیموں میں ایک سال کے دوران 203 ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ

کراچی:  ایک سال کے دوران بچت سکیموں میں 203 ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔   پاکستان میں بچت کا رجحان دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے بہت کم ہے، حکومت کی لاکھ کوششوں کے باوجود مالی سال 2018 میں بھی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھنے کی …

مزید پڑھیں »

نان فائلرز پر پابندی، نئی گاڑیوں کی فروخت میں کمی

انڈسٹری اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018 میں 17ہزار 662گاڑیاں فروخت کی گئیں جو اگست 2017 میں فروخت کردہ 22 ہزار 94یونٹس کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔ اگست کی فروخت ملاکر رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت 39 ہزار یونٹس رہی جو گزشتہ …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کااجلاس آج بلا لیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی پراگریس ریویو کمیٹی کااجلاس آج جمعرات کو وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات مخد و م خسرو بختیارکریں گے جبکہ اجلاس میں سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا۔ معاہدے کے تحت نئی ذمے داریاں ترک کمپنی ہٹ اٹ کو سونپ دی گئیں، قومی ایئر لائن نے آن لائن بکنگ، ٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزوریشن کیلیے 2 دہائی پرانے سسٹم …

مزید پڑھیں »

ملک میں کپاس کا پیداواری ہدف کم کر دیا گیا

کراچی : حکومت نے کپاس کی پیداوار کا ہدف کم کر دیا، کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق رواں سیزن میں کپاس کی کُل پیداوار 1 کروڑ 8 لاکھ بیلز رہنے کا امکان ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے کپاس کا مجموعی پیداواری ہدف ایک بار پھر’’کاغذی‘‘ ثابت ہوا۔ کاٹن کراپس …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا 1 کھرب روپے اضافی ریونیو کیلیے بجٹ پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے تقریباً ایک کھرب روپے کے اضافی ریونیو کے حصول کیلیے نظرثانی بجٹ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مجوزہ منی بجٹ میں ن لیگی حکومت کی جانب سے دیے گئے رواں مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

گیس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ فی الحال نہیں ہوا: سوئی گیس حکام

لاہور: سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ فی الحال نہیں ہوا، ابھی گیس کی قیمت بڑھانے کی اجازت نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے بعد سوئی گیس حکام کا کہنا …

مزید پڑھیں »

پاکستانی روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی کرنسی پر بھی حملہ ایک ڈالر کتنے بھارتی روپے کا ہو گیا؟ایسی خبر آگئی کہ آپ حیران رہ جائینگے

پاکستان روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی روپے پر حملہ، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے بعد ڈالر نے اب بھارتی روپے کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے اور بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے اور …

مزید پڑھیں »