کاروبار

بجٹ پیش ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں تیزی کا رحجان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 255 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 45 ہزار 543 پر بند ہوا جو شرح کے اعتبار سے 0.60 فیصد اضافی رہا۔ سیاسی منظر نامے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافے …

مزید پڑھیں »

شریف ٹرسٹ سمیت ایک درجن فلاحی اداروں کو انکم ٹیکس سے چھوٹ

اسلام آباد: حکومت نے شریف خاندان کے ادارے شریف ٹرسٹ اور سیاسی حریف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے فلاحی ادارے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ سمیت ایک درجن سے زائد خیراتی و فلاحی اداروں کو انکم ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے  فنانس …

مزید پڑھیں »

چین سرکاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے 13 ارب 29 کروڑ قرضہ فراہم کرے گا

اسلام آباد:چین آئندہ مالی سال کے وفاقی پی ایس ڈی میں شامل ترقیاتی منصوبوں کیلیے 13 ارب 29 کروڑ 47 لاکھ 38 ہزار روپے قرضہ فراہم کرے گا جو رواں مالی سال کے دوران فراہم کردہ قرضوں کے مقابلے میں تقریباً 2 ارب روپے زیادہ ہے۔ آئندہ مالی سال کے …

مزید پڑھیں »

زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے پاکستان کا چین سے 1 ارب ڈالر کا قرضہ

اسلام آباد: پاکستان نے اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائرکودوبارہ11ارب ڈالرسے بڑھانے کیلیے چین سے مزید ایک ارب ڈالرقرض حاصل کرلیا۔ وزیرخزانہ ڈاکٹرمفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس نے کہاکہ پاکستان نے چین سے ایک ارب ڈالر مالی معاونت حاصل کی ہے لیکن انھوں نے امدادفراہم کرنیوالے چینی ادارے  کانام نہیں …

مزید پڑھیں »

ریلوے کیلیے 40 ارب؛ سی پیک کے تحت حویلیاں کے نزدیک ڈرائی پورٹ کیلیے 5 ارب تجویز

 اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئند مالی سال 2018/19 میں پاکستان ریلوے کے ترقیاتی بجٹ کی مد میں40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے، جن میں 29 جاری منصوبوں کے لیے27 ارب 75 کروڑ 39 لاکھ روپے جبکہ 10 نئی اسکیموں کے لئے 12 ارب 24 کروڑ 60 لاکھ …

مزید پڑھیں »

ن لیگی دور حکومت میں 1 ہزار چھوٹی صنعتیں بند

 کراچی: مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ 5 سال کے دوران 1ہزار سے زائد چھوٹی صنعتیں بند ہوگئیں جس سے 50 ہزار سے زائد گھرانوں کا روزگار ختم ہوگیا۔ یونین آف اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے …

مزید پڑھیں »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے جس پر وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔ …

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: پوسٹ بجٹ بریفنگ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے مٹی کے تیل، پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل سمیت تمام مصنوعات مہنگی کردی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور …

مزید پڑھیں »

مفتاح اسمٰعیل کا بجٹ کیا نئے مالیاتی بحرانوں کو جنم دے گا؟

ہر دفعہ انتخابات کے سال میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر جو تنازعات سامنے آتے ہیں، اس دفعہ وہ دوبارہ وہ ٹربوچارج ہوگئے ہیں۔ بیرونی کھاتوں کے بظاہر ناقابلِ حل مسائل ہیں، ان کی وجہ سے یہ بات یقینی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی طرف جائے گا، …

مزید پڑھیں »

ن لیگی حکومت کا پاکستان کو تحفہ،ہر شہری سوا لاکھ روپے کا مقروض

اسلام آباد : حکومت کی بے انتہا قرض گیری کے باعث پاکستان کا ہر شہری ایک لاکھ تیس ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ ملک پر غیر ملکی قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند تر سطح پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے دعوے کرنے والی حکومت نے پاکستانی معشیت …

مزید پڑھیں »