کاروبار

وزارت آئی ٹی سندھ کی کارکردگی، آئی ٹی سٹی کی تعمیر کا منصوبہ 7 سال سے التوا کا شکار

 کراچی:  سندھ کے محکمہ انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کارکردگی سے متعلق حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں جب کہ محکمہ 16 سال میں بھی اپنے منصوبوں کو مکمل نہیں کر سکا۔ محکمہ انفارمیشن سائنس و ٹیکنالوجی سندھ کے حوالے سے دستیاب دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2011-12 میں …

مزید پڑھیں »

ایشین انفرا اسٹرکچر بینک پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

بیجنگ:  ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی)کی ترجمان لارل اوسٹ فیلڈ نے جمعرات کو پاکستانی صحافیوں کے ایک وفدکوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل، یادداشت کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات،معاشی تخمینہ جات کی ایویلیوایشن کا دورمکمل ہوگیا ہے جس کے تناظر میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام کی شرائط کیلئے ٹیکنیکل مفاہمت کی یاداشت (ٹی ایم یو)اور میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی(ایم ای ایف پی)کے …

مزید پڑھیں »

اوورسیز پاکستانیوں کیلیے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل متعارف

 اسلام آباد: سمندر پار پاکستانیوں کیلئے’’ نیا پاکستان کالنگ ‘‘ ویب پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے’’ نیا پاکستان کالنگ ‘‘ ویب پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا۔ پورٹل میں بیرون ملک ڈاکٹرز،انجینئرز پروفیسرز اور دیگر ماہرین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں »

اے ایس او نے 1 کروڑ روپے مالیت کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی: پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ کے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اے ایس اوکے ڈپٹی کلکٹر محمد فیصل کی قیادت میں چھاپہ …

مزید پڑھیں »

محکمہ ڈاک کی 27 شہروں میں ’’ سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع

اسلام آباد: ملک کے 27 شہروں میں ’’سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع، ایک ہی روز میں الیکٹرانک منی آرڈرکے ذریعے پاکستان پوسٹ 50 ہزار تک کی رقم شہریوں کی دہلیزتک پہنچانے کی سہولت بھی فراہم کریگا۔ وزیرمملکت مراد سعیدنے گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان پوسٹ کی سیم ڈے ڈیلیوری سروس …

مزید پڑھیں »

پرانے کپڑوں سے تعمیراتی مٹیریل کی تیاری میں کامیابی

ویلز: پرانے اور غیرضروری کپڑوں کو ریشوں(فائبرز) میں بدل کر انہیں ٹائلوں اور دیوار کے ٹھوس پینلوں میں تبدیل کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں متروکہ پرانے کپڑے ٹنوں وزنی کوڑا کرکٹ بناتے ہیں اور ان کا بظاہر کوئی مصرف نہیں تھا۔ اگرچہ پاکستان میں یہ بڑا …

مزید پڑھیں »

ڈیپ سی فشنگ پالیسی کیخلاف احتجاج، کراچی فش ہاربر پر کام ٹھپ

 کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے نئی ڈیپ سی فشنگ پالیسی پر عملدرآمد کے خلاف ٹرالرز اور کشتی مالکان کے احتجاج کے باعث کراچی فش ہاربر پر مچھلی کی خریدوفروخت مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ فش ہاربر پر مچھلی کی آمد مکمل طور پر بند ہوجانے کے باعث مچھلی کے …

مزید پڑھیں »

جعلی فارم ای؛ چاول کی برآمدات کے عوض ترسیلات نہ پہنچنے کا انکشاف

کراچی:  پاکستان کسٹمز ایکسپورٹ کلکٹوریٹ نے جعلی فارم ای پر ملک سے برآمد ہونے والے چاول کے متعددکنسائمنٹس کے عوض برآمدی ترسیلات نہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ میسرزای شپرٹریڈنگ، میسرز فائن پروڈکٹس انٹرپرائزز اوردیگر برآمدکنندہ کمپنیوںنے کلیئرنگ ایجنٹس میسرزقاضی کارپوریشن، میسرزانٹرنیشنل کارگو لیڈرز پرائیوٹ لمیٹڈکی مبینہ ملی بھگت سے جعلی …

مزید پڑھیں »

5 لاکھ افراد کا صفر ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں مجموعی طور پر5 لاکھ سے زائد ٹیکس دہندگان کی جانب سے ایف بی آر کو صفر ٹیکس کے ساتھ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا انکشاف ہواہے۔ پارلیمنٹ سیکریٹریٹ ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آرسے پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کے بھجوائے جانیوالے سوال کے جواب میں موصول ہونیوالی …

مزید پڑھیں »