کاروبار

ن لیگی حکومت کا پاکستان کو تحفہ،ہر شہری سوا لاکھ روپے کا مقروض

اسلام آباد : حکومت کی بے انتہا قرض گیری کے باعث پاکستان کا ہر شہری ایک لاکھ تیس ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ ملک پر غیر ملکی قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند تر سطح پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے دعوے کرنے والی حکومت نے پاکستانی معشیت …

مزید پڑھیں »

گلوری 580 کا نیا ماڈل مارکیٹ میں دستیاب

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز)سبحان اللہ گروپ کارپوریشن کی جانب سے روڈ پرنس کار کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آگیا ہے۔ ایس یو وی ماڈل گلوری 580 کار کی خوبی یہ ہے کہ اس میں ایک اعشاریہ پانچ لیٹر کا ٹربو انجن نصب کیا گیا ہے جو اس کار کی خوبیوں اور پاور …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کی حکومت اپنا چھٹا اور آخری بجٹ آج پیش کرے گی

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی حکومت آج اپنا آخری اور چھٹا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے، بجٹ کا حجم 56 کھرب جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4435 ارب روپے مختص کیا گیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ دو سو سے زائد اشیا …

مزید پڑھیں »

ن لیگی حکومت کا پاکستانیوں کو تحفہ

اسلام آباد : حکومت کی بے انتہا قرض گیری کے باعث پاکستان کا ہر شہری ایک لاکھ تیس ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ ملک پر غیر ملکی قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند تر سطح پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے دعوے کرنے والی حکومت نے پاکستانی معشیت …

مزید پڑھیں »

پاکستان، رومانیہ کا دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد: پاکستان اور رومانیہ نے دفاعی پیداوار پر باہمی اور مشترکہ تعاون کی نئی راہوں کی تسخیر پر زور دیا ہے. رومانیہ کے سفیر نے کہا کہ پاکستان بھرپور ثقافت، جمہوریت، وسیع معیشت اور مہمان نوازی سے بھرپور ایک اہم ملک ہے۔ رومانیہ کے سفیر نکولائی گولا نے وفاقی وزیر …

مزید پڑھیں »

سگریٹ، سیمنٹ، کاسمیٹکس مہنگی؛ اسٹیشنری، کھاد، پولٹری مصنوعات سستی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ، سیمنٹ اور کاسمیٹک سمیت دیگر اشیا مہنگی جبکہ کتابیں کاپیاں و سٹیشنری کا دیگر سامان، کھاد اور پولٹری مصنوعات سستی کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسر نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ آئندہ مالی سال …

مزید پڑھیں »

رمضان پیکیج منظور؛ یوٹیلٹی اسٹورز پر 19 اشیا پر 1.73 ارب کی سبسڈی دی جائیگی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان المبارک میں عوام کو سستے داموں اشیائے خورونوش کی فراہمی کیلیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے فراہم کردہ 19 اشیائے ضرورت کیلیے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے جبکہ پاسکو کو سمندری راستے کے ذریعے 155 ڈالر فی …

مزید پڑھیں »

سالانہ بارہ لاکھ روپے آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

اسلام آباد :حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف دے دیا گیا، بارہ لاکھ روپے سالانہ کمانے والوں کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا، نئی شرح کا اطلاق آئندہ مالی سال سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی قیمت بڑھنا ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے‘خادم حسین

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک 72 نیوز)ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ملکی معیشت کیلئے نقصان کا باعث ہے، اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ اور …

مزید پڑھیں »