کاروبار

پاکستان اور آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد:  پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایم ایف وفد نے پیرکو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرکا دورہ بھی کیا، اس موقع پر چئیرمین ایف بی ا ر جہانزیب خان، ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی ڈاکٹر اقبال سمیت …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کیلیے 17 ارب کا پیکیج منظور، گیس لوڈ مینجمنٹ پلان موخر

اسلام آباد.کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کیلیے 17 ارب روپے سے زائدکے مالی پیکیج کی اور سوئی نادرن کیلیے یومیہ ایک کروڑ 20  لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دے دی جبکہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان موخر کر دیا۔ ای سی سی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کار اورٹیکنالوجی کمپنیوں کی دو روزہ کانفرنس اختتام پذیر

کراچی: پاکستان میں اپنی نوعیت کی ایک دلچسپ اور انتہائی کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں 30 سے زائد بین الاقوامی سرمایہ کاروں، اسٹارٹ اپ ماہرین، نالج اکانومی کے اساتذہ اور ٹیکنالوجی برائے کاروبار کے ماہرین نے شرکت کی جن سے پاکستانی طلبا و طالبات نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اس کانفرنس …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے 20 لاکھ روپے سے مہنگی گاڑی رکھنے والوں کو نوٹسز بھیج دیے

لاہور: ایف بی آر نے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیاں رکھنے والے افراد کو انکم ٹیکس گوشواروں کے نوٹسز بھیج دیے۔ لاہور میں گزشتہ 5 سال میں 1250 لگژری گاڑیوں کے خریدار غیر رجسٹرڈ نکلے جس پر ایف بی آر کا بی ٹی بی زون لگژری گاڑیوں کے غیر رجسٹرڈ مالکان …

مزید پڑھیں »

رحیم یار خان میں میکڈونلڈز برانچ کا افتتاح، شہریوں کی بھرپور پذیرائی

رحیم یار خان:  رحیم یار خان میں میکڈونلڈز برانچ کا افتتاح کر دیا گیا جسے شہریوں اور فیملیز کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی ہے۔  رحیم یار خان کی پرائم لوکیشن اتحاد گارڈن میں میکڈونلڈزکا افتتاح سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری منیر اور میکڈونلڈز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر و صدر امین محمد …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف شرائط پر خدشات، روپیہ مزید 0.61 فیصد سستا

کراچی:  آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات کے خدشات کے باعث روپے کی قدر میں مزید 0.61 فیصدکی مزید ڈی ویلیوایشن ہوئی۔ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات اور روپے کی قدر سے متعلق تجویز کے خدشات کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں »

گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے من مقرر، 50 ہزار ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے50 ہزار ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے، گندم کی امدادی قیمت بڑھا کر1300 روپے فی من کرنے کی بھی منظوری دے دی جبکہ پی ایس اوکو فوری طور پر بیل آوٹ کیلیے60 ارب 50کروڑ فراہم کرنے کی سمری موخرکر دی ہے۔ وزیر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی مصنوعات کو چین میں ڈیوٹی فری رسائی ملنے کا امکان

کراچی: وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورے کے بعد چین کی جانب سے پاکستان کی 35 ویلیوایڈڈٹیکسٹائل مصنوعات کوچینی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی کی سہولت فراہم کرنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے دورے کے بعد پاکستانی وزارت تجارت اورچین کے متعلقہ سرکاری حکام کے درمیان چین کے …

مزید پڑھیں »

نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: مقامی موٹر ڈیلرز نے نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ مقامی موٹر ڈیلرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ترمیم کو چیلنج کردیا ہے، درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے درخواست گزار …

مزید پڑھیں »

کے الیکٹرک نے پاکستان Digi ایوارڈز 2018ء جیت لیا

 کراچی: کے الیکٹر ک نے پاکستان Digi ایوارڈز 2018 میں مسلسل دوسری مرتبہ ’بیسٹ ڈیجیٹل میڈیا ٹیم‘ ایوارڈ جیت لیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ڈیجیٹل انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ ٰدرجہ کے پروفیشنلز نے شرکت کی۔ پاکستان Digi …

مزید پڑھیں »