کاروبار

رواں مالی سال پاکستان کے مالیاتی خسارے میں اضافے خدشہ ہے، آئی ایم ایف

نیویارک: بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کے خسارے کے شرح 5.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے رواں ماہ کئے گئے جائزے کی رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں »

گوادر بندرگاہ فعال ہوگئی، پہلا بحری جہاز سامان لیکر عرب امارات روانہ

گوادر بندرگاہ تجارتی بحری جہازوں کے لیے فعال ہوگئی اور پہلا بحری جہاز سی فوڈ اور اجناس بھرے کنٹینرز لے کر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پریمیئر شپ کنٹینر سروس کا آغاز کر دیا گیا اور اس سروس کے تحت پہلا …

مزید پڑھیں »

سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی کیلئے حکومت نے پلان مرتب کر لیا

تفصیلات کے مطابق حکومتی نا اہلی کا بوجھ عوام کےسر پرہے، سرکلر ڈیٹ کی ادا ئیگی اب عوام کرے گی، حکومت نے ایک بار پھر سرکلر ڈیٹ سیٹل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پانچ سو چھبیس ارب روپے کی ادائیگی کا پلان تیارکرلیا ہے۔ وزیراعظم نے سرکلر ڈیٹ ری سیٹلمنٹ …

مزید پڑھیں »

سی پیک کے مغربی روٹ میں تبدیلی نہیں کی، صدر ممنون حسین

سبی / کوئٹہ: صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ممنون حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابرترقی دینے کیلیے اقدامات کر رہی ہے جب کہ سی پیک کے مغربی روٹ …

مزید پڑھیں »

سی پیک؛ چینی ٹرانزٹ کارگو سے انڈسٹری کو بچانے کے لیے اقدامات شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت راہداری کی سہولت کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے چین سے آنے والے کنٹینرز کی سی پیک روٹ پرموثر مانیٹرنگ و اسکیننگ کے لیے خودکار نظاف متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مقامی انڈسٹری کو …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے فلائٹ سروس نے جدید آئی ایس او سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا

کراچی : پی آئی اے نے نئے اسٹینڈرڈ آئی ایس او کی سرٹیفکیشن حاصل کرلی، خطے میں پہلی سرٹیفائیڈائر لائن ہونے کا اعزازحاصل کرکے ایک اور سنگِ میل عبورکرلیا۔ پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروس کا بین الاقوامی آڈٹ کمپنی بیورو ورٹاس نے نئے کوالٹی منیجمنٹ اسٹینڈرڈ کے حوالے …

مزید پڑھیں »

کراچی: پورٹ قاسم سے ملک بھر میں تیل کی درآمد معطل

کراچی: پورٹ قاسم پر ڈسچارج پائپ لائن ٹوٹنے سے ملک بھر میں تیل کی درآمد کا عمل معطل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم پر جہاز لگنے کے دوران ڈسچارج پائپ ٹوٹ گیا جس سے بندرگاہ پر کام رک گیا اور ملک بھر میں تیل کی درآمد کا عمل بھی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مختلف شاہراہوں کی تعمیر، ایشیائی ترقیاتی بینک قرض دے گا

اسلام آباد:  پاکستان میں مختلف شاہراہوں کی تعمیر کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک 18 کروڑ ڈالر قرض فراہم کر رہا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری اعلامیہ کے مطابق سینٹرل ایشیا اکنامک کوآپریش کوری ڈور منصوبے کے تحت پاکستان میں کئی لنک روڈز کی تعمیر کے لئے بینک پاکستان کو …

مزید پڑھیں »

کراچی: پورٹ قاسم سے ملک بھر میں تیل کی درآمد معطل

نئی دہلی: بھارت نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ چین کا ایک خطرناک اسٹرٹیجک اقدام ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیر مملکت منیش تیواڑی نے کہاہے کہ ایک چیز جو ہمیں واضح طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ ایران …

مزید پڑھیں »

کراچی: پورٹ قاسم سے ملک بھر میں تیل کی درآمد معطل

کراچی: پورٹ قاسم پر ڈسچارج پائپ لائن ٹوٹنے سے ملک بھر میں تیل کی درآمد کا عمل معطل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم پر جہاز لگنے کے دوران ڈسچارج پائپ ٹوٹ گیا جس سے بندرگاہ پر کام رک گیا اور ملک بھر میں تیل کی درآمد کا عمل بھی …

مزید پڑھیں »