کاروبار

رمضان آتے ہی مہنگائی میں ہوشربا اضافہ

 اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ 17 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط ز کی شرح میں 0.93فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ اس دوران 21اشیائے ضروریہ کی قیمتوں …

مزید پڑھیں »

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین سے 15ارب روپے وصول کرنے لگی

لاہور: حکومت ہر ماہ صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹی وی فیس، نیلم جہلم سرجارج،  انکم  و جنرل سیلز ٹیکس،  ایڈوانس ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس، میٹر رینٹ، الیکٹریسٹی ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کی مد میں ساڑے12 ارب سے لےکر 15 ارب روپے وصول کر رہی ہے۔ دستاویزات کے مطابق  لیسکو، …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے 5 فیصد کمی رہی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ہفتے کے دوران 5 فیصد کمی واقع ہوئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 1971 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 623 پر بند ہوا جب کہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 5 فیصد …

مزید پڑھیں »

بہاولنگر: قتل کی لرزہ خیز واردات، دیوار کے تنازع پر 6 سالہ بچی قتل

بہاول نگر: بہاولنگر کے علاقے ڈونگہ بونگہ میں دیوار کے تنازع پر ملزمان نے 6 سال کی بچی کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش خالی پلاٹ میں پھینک دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ نواحی علاقے چک پنجکوسی میں دیوار کی رنجش کی بناء 6 سالہ بچی …

مزید پڑھیں »

آم کی پیداوار میں کمی، برآمدات بڑھنے کی امید

کراچی:  پاکستان سے رواں سیزن میں آم کی برآمدات کاآغاز 20مئی سے کیا جائے گا جبکہ ایکسپورٹ کا ہدف 1لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ اور ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر وحید احمد کے …

مزید پڑھیں »

خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ویب ڈیسکویب ڈیسک

سنگاپور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایشیائی منڈیوں میں نارتھ برینٹ خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث نارتھ برینٹ خام تیل …

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ ذخائر17 ارب60 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہ گئے

کراچی : زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ نہ رک سکا، گیارہ مئی کو ختم ہونے والی کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں تین اعشاریہ دو چھ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب60 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ …

مزید پڑھیں »

رمضان کی آمد: کراچی میں پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

کراچی: ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سبزی منڈی ہول سیلرز کے مطابق شہر میں ہول سیل مارکیٹ میں کیلے 30 روپے فی درجن اضافے سے 120روپے کے ہوگئے جب کہ آڑو کی قیمت میں 20 روپے …

مزید پڑھیں »

پاکستان پٹرولیم کے منافع میں 54 فیصد اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے منافع میں 54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کراپریل تک پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کو33.193 بلین روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا جو …

مزید پڑھیں »

زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہوگا

ملتان: زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ہے، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹ، غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس سے …

مزید پڑھیں »