کاروبار

بینکوں کے بیرون ملک آپریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات

کراچی: امریکا میں قائم ملک کے دو بڑے نجی بینکوں کی ریگولیٹری اتھارٹیز کے مابین جھڑپ کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے بیرونِ ملک کاروبار کے لیے ایک تفصیلی نظام وضع کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک نے منگل کو جاری اعلامیے میں کہا …

مزید پڑھیں »

عمران خان کب تک وزیراعظم پاکستان نہیں بن سکتے صدر ممنون حسین نے بڑا سرپرائز دیدیا، تحریک انصاف منتوں پر اتر آئی

اسلام آباد: عمران خان کی حلف برداری تقریب میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی، تحریک انصاف نے صدر ممنون حسین سے بڑی اپیل کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور …

مزید پڑھیں »

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

بیجنگ: چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

خطے میں دیر پا امن کاقیام تنازع فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، شاہ عبداللہ

عمان:(انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے خبردار کیا ہے کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ منصفانہ طریقے سے حل نہیں کیا جاتا تب تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ناممکن ہے۔ اردن فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے ساتھ اور فلسطین۔ اسرائیل تنازع …

مزید پڑھیں »

فارن کمپنیوں کا2.32ارب ڈالرمنافع بیرون ملک منتقل

کراچی:  پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں 21 کروڑ ڈالر زائد …

مزید پڑھیں »

ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل مہنگا ہو سکتا ہے،اقتصادی ماہرین کا خدشہ

واشنگٹن: ایران کے سامان پر امریکی پابندیوں کے اطلاق کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی ہے ، جس سے اقتصادی ماہرین یہ خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ نومبر میں ایران کے تیل کی برآمدات پر پابندی لگنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی کم ہو …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ستمبر تک آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے متوقع وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ستمبر تک پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا جبکہ ملکی معشیت کولاحق مسائل کے حل کیلئے ڈالر بانڈز کے اجراء سیمت دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔ پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں »

دینے والا جب بھی دیتا ،دیتاچھپڑ پھاڑ کر۔۔۔!!! پاکستانیوں کے ہاتھ بڑا خزانہ لگ گیا

کوہاٹ: (این این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 95 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے اس کے علاوہ دو لاکھ 49 ہزار مکعب فٹ گیس بھی نکالی جا رہی …

مزید پڑھیں »

تبدیلی آئی نہیں ، تبدیلی آگئی ہے،غیر شادی شدہ افراد کیلئے بری خبر ‘دولھا کو منہ دکھانے سے قبل 20ہزار روپےاب اس ادارے کو دینے پڑینگے، نئے شادی شدہ جوڑوں پر پاکستان میں ود ہولڈنگ ٹیکس عائد

رحیم یار خان: (این این آئی) غیر شادی شدہ افراد کیلئے بری خبر ‘دولھا کو منہ دکھانے سے قبل 20ہزار روپے ایف بی آر کو ودہولڈنگ ٹیکس اداکرنا ہوگا ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے شادی ہال میں تقریبات پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا یہ ٹیکس شادی …

مزید پڑھیں »

صوبے، سرکاری ادارے 891 ارب کے نادہندہ نکلے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے گردشی قرضے میں انکشاف کیا گیا کہ پاور ڈویژن کو مجموعی طور پر 891 ارب روپے کی وصولی کرنی ہے، بقایا جات کی وصولی کر لی جائے تو سارا گردشی قرضہ ختم ہو سکتا ہے۔ اجلاس سینیٹر شبلی فراز کی زیر صدارت ہوا، چیئرمین …

مزید پڑھیں »