کاروبار

موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ٹیکس،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہوگیا،بڑی آواز بلند

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ موبائل ری چارج پر 12.5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس زیادہ ہے کیونکہ صارفین کی زیادہ تعداد ٹیکس دہندگان کی حد سے کم ہے اور ان کے سالانہ ٹیکس ریٹرنز میں متعلقہ رقم …

مزید پڑھیں »

جلد 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے بانڈز جاری کئے جائیں گے: سٹیٹ بینک

قلیل مددتی بانڈز یا ٹی بلز دسمبر سے فروری کے درمیان فروخت کیے جائیں گے، ٹی بلز سے تین ماہ کے لئے 4 ہزار 725 ارب روپے حاصل کیے جائیں گے۔ کراچی: پاکستان آئندہ تین ماہ کیلئے 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے قلیل مددتی بانڈز جاری کرے گا، …

مزید پڑھیں »

ماہ دسمبر 2017، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد : یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتی میں تبدیلی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے. پوری قوم جہاں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکمل مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منانے …

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214A کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 …

مزید پڑھیں »

موسمِ سرما کی آمد ‘ ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی: پٹرول بم کے بعد حکومت نے سردیوں میں کے موسم میں توانائی کے متبادل ذریعے ایل پی جی کی قیمت میں10روپے فی کلواضافہ کرتے ہوئے گھریلو سیلنڈر 100 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر 400روپے مہنگا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں دس …

مزید پڑھیں »

یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت، سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا

اسلام آباد:یوروبانڈز اور سکوک کی فروخت سے سب سے زیادہ قرضہ برطانیہ سے حاصل ہوا ، برطانوی سرمایہ کاروں نےسینتیس فیصدسکوک اور پچپن فیصد یورو بانڈزخریدے۔ تفصیلات کے مطابق ملک پرقرضوں کےبوجھ مزید اضافہ، ساڑھے چار سال میں چالیس ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے، صرف سکوک اور یوروبانڈز فروخت …

مزید پڑھیں »

سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری ،دھرنے کے ختم ہوتے ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور ایس ای 100انڈیکس337پوائنٹس اضافے سے 40000کی نفسیاتی حدعبورکرگیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں38ارب93کروڑروپے سے زائدکااضافہ، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت57.31فیصدزائد جبکہ53.54فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جمعرات کو کاروبار …

مزید پڑھیں »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

 اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1.48 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »

چینی برآمد کرنے کی اجازت سے گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران ٹل گیا

کراچی: وفاقی حکومت نے شوگرملوں کو 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں گنے کے کاشتکاروں کو ممکنہ طور پر اربوں روپے کا نقصان اور گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران رونما ہونے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔  وفاقی حکومت نے شوگرملوں کو …

مزید پڑھیں »

سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30ارب ڈالر جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے۔  سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چینی صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان نے پاک چین …

مزید پڑھیں »