کاروبار

حکومت سے مذاکرات کامیاب: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ہڑتال ختم کرنے پر رضامند

حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات میں ٹینکرز مالکان ہڑتال ختم کرنے پر رضا مند ہوگئے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ٹینکر مالکان کے درمیان آج مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر میں جاری ہے جس میں سیکریٹری پیٹرولیم اور چیرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل حکومت …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی ملا جلا رجحان رہا اور کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 372 کمپنیوں کے 22 کروڑ شیئرز کے …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 23 پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے جون کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 2 روپے 23 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا میں جون کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی سماعت ہوئی جس کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں 235 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 0.52 فیصد اضافے کے بعد 45 ہزار 529 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری حجم …

مزید پڑھیں »