کاروبار

تمام بڑے شہروں میں ریئل اسٹیٹ سروے کرایا جائے گا

اسلام آباد:ایف بی آر نے کراچی میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے سروے کی طرز پر تمام بڑے شہروں میں ریئل اسٹیٹانڈسٹری کے بارے میں سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی معلومات کو …

مزید پڑھیں »

بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد

کراچی:قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے زرعی خطرات کے پیش نظر بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کسٹمز حکام کو ارسال کردہ مراسلے کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی مونگ پھلی میں Aspergillas flavus اور Sphaceloma spp …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کارکردگی مایوس کن ہے، عالمی بینک

واشنگٹن : عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بڑے اقتصادی مسائل میں اضافہ ہوا ہے، قلیل مدتی قرضے پاکستان کیلئے بڑا مسائلہ بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی کارکردگی مایوس کن …

مزید پڑھیں »

آئی فون کے نئے ماڈل سے کمپنی کو 64 فیصد منافع

اسلام آباد(72نیوز) امریکی کمپنی ایپل نےاب تک کا اپنا سب سے بہترین اور مہنگا آئی فون ایکس حال ہی میں متعارف کرایا ہےجس پر کمپنی کو 64 فیصد منافع حاصل ہوا ہے ۔ اگرچہ کمپنی نے آئی فون 8 کے مقابلے میں فلیگ شپ آئی فون ایکس پر زیادہ اخراجاتکیے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار ہو گئی

اسلام آباد(72 نیوز) ایشیا پیسفک ویلتھ رپورٹ نے بتایا ہے کہ بھارت میں کروڑ پتی افراد کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار ہو چکی ہے، جس کے پاس 10 لاکھ ڈالرز تک کے اثاثے ہوں اسے کروڑ پتی (ملینیئر) قرار دیا جاتا ہے، بھارت کے 2 لاکھ 19 ہزار کروڑ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پہلے بینک آف چائینہ نے آپریشنز کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(72نیوز) بینک آف چائینہ نے پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ کراچی میں بینک کی پہلی برانچ نے کام شروع کر دیا۔ایوان صدر میں بینک آف چائینہ کے آپریشنز کی افتتاحی تقریب ہوئی، صدر ممنون حسین، گورنر سٹیٹ بینک، صدر بینک آف چائینہ اور چینی سفیر نے تقریب …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1281 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان،

اسلام آباد: ٹیکسز میں رد و بدل کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری بند ہونے لگی، صنعتکاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکسز بڑھانے کے بجائے کم کردیے ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی تمباکو انڈسٹری کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کرنا شروع …

مزید پڑھیں »

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز

اسلام آباد: پاکستان سٹاک مارکیٹ نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار ہو گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 41200 پوائنٹس کو چھونے کے بعد 41 ہزار کی سطح پر واپس آگیا جبکہ مندی کی لہر آنے سے سرمایہ کاروں کے 43 ارب روپے …

مزید پڑھیں »

برانچ لیس بینکاری میں انقلاب، بل کی ادائیگی ہو ، بچوں کی فیس یا رقوم کی منتقلی،اب ہونگے یہ کام سیکنڈوں میں

اسلام آباد: عوام کو سہولت دینے کی خاطر ” ڈیجیٹل بینک” شروع کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق مرکزی بینک نے اس حوالے سے مسودے کی تیاری شروع کردی ہے۔ عوام کو سہولت دینے کے لئے سٹیٹ بینک نے ایک اور قدم اٹھایا …

مزید پڑھیں »