چنیوٹ

ڈاکٹر محسن عباس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لالیاں ”فرعون“ بن گیا۔

*ساڑھے چار سال سے سیاسی پشت پناہی کی بدولت تحصیل لالیاں میں تعینات موصوف دن رات قانون کی دھجیاں اڑانے میں مصروفِ عمل۔۔ * کلرک منتظر احمد موصوف کے ظالمانہ رویے کی وجہ سے ڈپریشن  کا مریض بن چکا ہے،،میڈیکل ریسٹ ملنے کے باوجود منتظر احمد کو موصوف نے ذاتی …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے نظریہ کا نام کرپشن ہے :سید ذوالفقار شاہ،کرنل سید عاصم شاہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید ذوالفقار علی شاہ اور کرنل (ر)سید عاصم علی شاہ  نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے نظریے کا نام  کرپشن ہے۔   چینیوٹ (72نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  امیدوار برائے نیشنل اسمبلی حلقہ این اے  86 سردارزادہ سید ذوالفقار علی شاہ …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے کے امکانات :آسٹروپامسٹ علی زیدی

اسحاق ڈار کے ستارے انتہائی زوال پذير ہیں ان کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے اور نااہل ہونے کے امکانات ہیں چنیوٹ (72 نیوز )آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے ستارے انتہائی زوال پزیر ہیں ان کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سیاست میں تاریخی بھونچال آنے کا امکان:آسٹروپامسٹ علی زیدی

پاکستان کی سیاست میں تاریخی بھونچال آنے کا امکان ہے چنیوٹ (72 نیوز)آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی سیاست میں بھونچال آنے کا امکان ہے بڑے پیمانے پر انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی بڑی سیاسی پارٹیاں زوال کا شکار ہوں گی جبکہ …

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب کپتان ثابت نہیں ہوں گے:علی زیدی آسٹروپامسٹ

سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب کپتان ثابت نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے اور ٹوئنٹی کے شاندار کپتان ثابت ہوں گے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے ان کے سٹار ان کو سپورٹ نہیں کریں گے ان کے زائچے میں ستارہ زحل کی موجودگی ان کو ٹیسٹ ٹیم کا …

مزید پڑھیں »

قانون میں کی گئی نئی ترامیم کالعدم ہو جائیں گی:علی زیدی آسٹروپامسٹ

قانون میں کی گئی نئی ترامیم کالعدم ہو جائیں گی چنیوٹ (72نیوز)آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قانون میں کی جانے والی نئی ترامیم کالعدم ہو جائیں گی کیونکہ جس ساعت میں یہ ترامیم کی گئی وہ ساعت درست نہیں تھی علم نجوم …

مزید پڑھیں »

بوڑھے دلہا کے ساتھ فراڈ ۔۔دلہن خواجہ سرا نکلا

بوڑھے دلہا کے ساتھ فراڈ ۔۔دلہن خواجہ سرا نکلا چنیوٹ (قیصر بھٹی) چنیوٹ کی تاریخ میں انوکھا فراڈ ،بے اولاد بچوں کی خواہش رکھنے والے باون سالہ شخص کو دوسرہ شادی مہنگی پڑ گئی۔گھونگٹ اٹھانے پر خواجہ سرا نکل آیا ۔ڈیڑھ لاکھ شادی پر خرچ کے بعد بوڑھا دولہا نقدی …

مزید پڑھیں »

چینوٹ میں عید الاضحیٰ کے سلسلہ میں سیکورٹی انتظامات مکمل

ڈسٹرکٹ چنیوٹ پولیس کی جانب سے عید الاضحیٰ کے سلسلہ میں سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے چنیوٹ (قیصر بھٹی) ضلع بھر میں عید الاضحیٰ 154 مقامات پر ادا کی جائے گی تمام مقامات پر 500 سے زائد پولیس افسران و ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے نماز عید کے اہم …

مزید پڑھیں »

میاں نواز شریف کا عدالتی فیصلہ ریویو نہیں ہو گا :سید علی زیدی آسٹروپامسٹ

چنیوٹ (72 نیوز)آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے والیم 10 کو پبلک کرنے کے احکامات آنے کے امکان ہے اور میاں صاحب کی ریلی کے حوالے سے ان کہنا ہے کہ میاں صاحب نے واضح نہیں کیا …

مزید پڑھیں »