ڈیرہ غازی خان

تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شادی کی تقریبات میں شراب، کباب کی محفلیں عروج پر

تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شادی کی تقریبات میں شراب، کباب کی محفلیں عروج پر ڈیرہ غازیخان:( عزادار حسین احمدانی )تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شادی کی تقریبات میں شراب، کباب کی محفلیں جاری، مجراکے لئے ملتان سے رقصائیں منگوائی گئیں، سائونڈایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی،چمک کاکمال …

مزید پڑھیں »

باپ کافیصلہ نہ ماننےپر55سالہ والد نے فائرنگ کرکے اپنی ہی زندگی کاخاتمہ کردیا

باپ کافیصلہ نہ ماننےپر55سالہ والد نے فائرنگ کرکے اپنی ہی زندگی کاخاتمہ کردیا،کریم بخش کانافرمان بیٹاوالدین کےرضامندی کےخلاف شادی کرناچاہتاتھا،لاش ٹراماسنٹرمنتقل کردیاگیا۔ ڈیرہ غازیخان:( عزادار حسین احمدانی )تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدودبستی خانپورمنجوالہ میں باپ کافیصلہ نہ ماننےپربوڑھےوال​دنے فائرنگ کرکےاپنی ہی زندگی کاخاتمہ کرلیا،55سالہ کریم بخش وہوچہ کابیٹاوالدین کو ناراض …

مزید پڑھیں »