فیصل آباد

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 طلبہ کی ہلاکت، ورثاء کا احتجاج

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گزشتہ روز ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی نوجوان آج دم توڑ گیا، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس کی جانب سے ملت ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ مقابلے میں ایک …

مزید پڑھیں »

نااہل وزیراعظم نوازشریف نےملک کابراحال کردیاہے:شہزاد یونس شیخ

فیصل آباد (72نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شہزاد یونس شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نااہل وزیراعظم نوازشریف نےملک کابراحال کردیاہے،حلف نامے سے متعلق معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا، حلف نامےمیں تبدیلی سےپوری قوم کوتکلیف ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

حکومت نے نا اہلی کا ثبو ت دیا، ساری حکومت کو گھر جانا چاہیے: شہزاد یونس شیخ

حکومت نے پرلے درجے کی نا اہلی کا ثبو ت دیا ، ساری حکومت کو گھر جانا چاہیے :شہزاد یونس شیخ فیصل آباد ( 72نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پنجاب شہزاد یونس شیخ  نے ملک بھر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر …

مزید پڑھیں »

حکومت مدت نہیں عدت پوری کر رہی ہے :شہزاد یونس شیخ

 تحریک انصاف کے رہنما شہزاد یونس شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت مدت نہیں عدت پوری کر رہی ہے شریف برادران کی کرپشن کا چلتا پھرتا اشتہار لند ن میں ہے، ریڈوارنٹ جاری کرکےواپس لایا جائے۔ فیصل آباد (72 نیوز )تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور مرکزی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے عوام کو فاقوں، ڈاکوں اور ناکوں کے سوا کچھ نہیں دیا :شہزاد یونس شیخ

فیصل آباد ( 72 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پنجاب شہزاد یونس شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکومت کی نا اہلیوں اور ناکامیوں کی سزا پاکستان کی عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے ،حکومت نے عوام کو فاقوں ، ڈاکوں …

مزید پڑھیں »

نواز لیگ کا اقتدار پاکستان کےلیے ہمیشہ عذاب ثابت ہوا : شہزاد یونس شیخ

نواز حکومت جب بھی اقتدار میں آئی ہے عوام اور ملک پر کسی عذاب سے کم ثابت نہیں ہوئی فیصل آباد(72نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شہزدا یونس شیخ نے کہا کہ نواز حکومت جب بھی اقتدار میں آئی ہے عوام اور ملک …

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور آصف زرداری نے لوگوں کو خریدنے کےلیے تجوری کا منہ کھول دیا :شہزاد یونس شیخ

فیصل آباد:( 72 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پنجاب شہزاد یونس شیخ کا سیاسی حکمران جماعت کے متعلق بات کرتے ہوئے  کہنا تھا کہ جن لوگوں نے کرپٹ افراد کو پکڑنا تھا انہوں نے اداروں کو کرپٹ بنا دیا ہے۔ نواز شریف اور آصف زرداری کی …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ میں تولیہ رہ گیا

فیصل آباد: غلام محمد آباد کے پرائیویٹ کلینک میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیا رہ گیا جس کے باعث اس کی حالت بگڑ گئی۔ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد کے پرائیویٹ کلینک میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیا رہ جانے کے باعث اس کی …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد کا نوجوان سیلفی لینے کے چکر میں ٹانگوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

فیصل آباد: نوجوان ریلوے ٹریک پر سیلفی لینے کی کوشش میں ٹانگوں سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ فیصل آباد کے علاقے اسلام پورہ کا رہائشی شاہد حسین ریلوے ٹریک پر سیلفی لینے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہ ریلوے لائن پر گرگیا، اسی دوران …

مزید پڑھیں »

زرداری کی نیب کیسز سے بریت نواز، زرداری مک مکا کا نتيجہ ہے :شہزاد یونس

فیصل آباد تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہزاد یونس نے نیب کیسز میں بریت کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کےمک مکا کا ثبوت ہے۔ زرداری کی اربوں روپے کی پراپرٹی بیرون ملک پڑی ہے، زرداری کی بریت کے خلاف پوری قوم کوآوازاٹھانی چاہیے۔ میڈیا …

مزید پڑھیں »