خانیوال

لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس کو موٹروے پر حادثہ

لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس کو موٹروے پر حادثہ خانیوال  ( چوہدری تنویر)لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس  دھند کے باعث  ٹرالر سےٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جابحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے  ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کے رخمیوں کو ابتدائی طبی امداد …

مزید پڑھیں »

خانیوال : صوبائی حکومت کی 24کنال اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کا گرینڈ آپریشن

خانیوال : صوبائی حکومت کی 24کنال اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر آغاظہیر عباس شیرازی کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گرینڈ آپریشن ، تعمیر شدہ درجنوں مکانات مسمار کردیئے گئے خانیوال : نواحی علاقہ 85 دس آر میں صوبائی حکومت کی ملکیت 24 کنال اراضی پر …

مزید پڑھیں »

17 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنےسے  جابحق  

17 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنےسے  جابحق   خانیوال (چوہدری تنویر)  چک نمر 12 اے ایچ کا رہائشی میٹرک پاس نوجوان امانت علی اپنے گھر کی چھت پر کسی کام سے گیا ۔تو وہاں پر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ۔اور کرنٹ لگنے سے دم …

مزید پڑھیں »

 انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لوں گی:متاترہ خاتون

انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لوں گی میانچنوں کی رہایشی خاتون کی ڈی پی او خانیوال وزیراعلئ پنجاب سے انصاف کی اپیل میانچنوں(تجمل قریشی)تفصیلات کے مطابق میانچنوں کے نواحی گاوں 127پندرہ ایل بمبے والہ کی رہایشی خاتون(ع) نے 72نیوز سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ میی نے اپنے …

مزید پڑھیں »

خانیوال: میاں چنوں میں وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف

خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف میاں چنوں (تجمل حسین قریشی) وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے زیر تعمیر لاکھوں روپے کی مالیت سے بننے والے روڈکے حصہ میی ناقص .غیر میعاری اور نہری ریت کی …

مزید پڑھیں »