صحت

سیکنڈ ہینڈ اسموکنگ سے پاکستان میں ہزاروں بچے مردہ پیدا ہورہے ہیں

لندن: پاکستان میں حاملہ خواتین میں تمباکو نوشی کی شرح بہت کم ہے لیکن گھروں میں شوہر اور دیگر افراد کی تمباکو نوشی کے دوران اُگلا گیا دھواں انہیں شدید متاثر کرکے ان کے بچوں کی جان  لے رہا ہے۔ یارک یونیورسٹی، برطانیہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی گھروں …

مزید پڑھیں »

دانتوں کو سیدھے کرنے والے بریسز کیسے کام کرتے ہیں؟

دنیا بھر میں ٹیڑھے دانتوں کو سیدھا کرنے کے لیے بریسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ننھے ننھے سے آلات ہوتے ہیں جو دانتوں میں نصب کردیے جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بریسز لگوانے کے بعد دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے خاص طور …

مزید پڑھیں »

کیا بہت زیادہ سونے کی عادت بھی جان لیوا ہوسکتی ہے؟

جو لوگ روزانہ 9 سے 10 گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں نیند کی کمی کے شکار افراد کے مقابلے میں قبل از وقت موت کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مانچسٹر اور لیڈز سمیت 4 …

مزید پڑھیں »

ورزش دماغی صحت کےلیے بھی مفید ترین ہے، ماہرین

نیویارک: ورزش کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کی کوئی غذا اور اسپتالوں کی کوئی دوا ورزش کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ یہاں تک کہ یوگا اور دیگر غیرروایتی طریقے بھی ورزش کے آگے ہیچ ہیں۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش کئی طرح سے دماغ و ذہن …

مزید پڑھیں »

انڈے سے وابستہ خطرے

دنیا بھر میں ناشتا کرتے ہوئے جو چیز سب سے زیادہ کھائی جاتی ہے وہ یقیناً انڈے ہیں۔یہ غذا صحت کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے، چاہے کسی بھی صورت میں کھائی جائے۔مگر انڈوں میں جراثیم کی آلودگی کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، خاص طور پر پاکستان اور …

مزید پڑھیں »

کراچی: غذائی علوم کی رو سے اگرپھلوں کی بات کی جائے تو ہر موسم اور ہر رنگ کے پھل کھانا ہی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہے

ناشپاتی، وزن گھٹانے کی اِکسیر– مناسب جسامت کی ناشپاتی میں اسی وزن کے سیب کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ فائبر ہوتا ہے۔ پھر ناشپاتی میں پایا جانے والا فائبر جسم میں بہت تیزی سے حل ہوکر اس کا حصہ بنتا ہے۔ اگر آپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو اس …

مزید پڑھیں »

ذہنی دباؤ کم کرنے کے 10 انوکھے طریقے

آج کی مصروف زندگی میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے۔ ہر تیسرا شخص ڈپریشن یا ذہنی تناؤ کا شکار ہوتا ہے۔ کام کی زیادتی اور زندگی کی مختلف الجھنیں ہمارے دماغ کو تناؤ کا شکار کر دیتی ہیں۔ جن دنوں آپ ذہنی تناؤ کا شکار ہوں ان دنوں …

مزید پڑھیں »

شہری 5 دن سادہ کھانا، 2 دن روزہ رکھیں یا سخت پرہیز کریں، ماہرین طب

آسٹریلیا میں کی جانے والی نئی طبی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے سرسید انسٹیٹیوٹ آف ڈائیبیٹک کے سربراہ پروفیسر زمان شیخ نے  news 72  کو بتایا کہ حال ہی میں موٹاپے یا وزن کی زیادتی کو کم کرنے کیلیے کی جانے والی نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ایک …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں خصوصی مچھروں کے ذریعے ڈینگی بخار کا کامیاب خاتمہ

اس سال کوئنس لینڈ کے شہر ٹاؤنس ویلی میں ڈینگی کیسز صفر ہوگئے جس کی وجہ یہ ہے کہ پورے شہر میں تبدیل شدہ خاص مچھر چھوڑے گئے جن کی بدولت ڈینگی وائرس کا جڑ سے خاتمہ ہوگیا ہے۔ اگر اسے پوری دنیا میں آزمایا جائے تو ہر سال اربوں …

مزید پڑھیں »

جذبات کو چھپانا صحت کے لیے سخت نقصان دہ

بعض افراد اپنے منفی جذبات جیسے غصہ، الجھن یا بیزاری کو چھپا کر چہرے پر خوش اخلاقی سجائے پھرتے ہیں، تاہم ماہرین نے ایسے لوگوں کے لیے وارننگ جاری کردی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق منفی جذبات کو دبا کر رکھنا …

مزید پڑھیں »