اتوار , 24 فروری 2019

صحت

کراچی میں ملکی تاریخ کا پہلا دیتھرم پیس میکر کا کامیاب آپریشن، مریض کو نئی زندگی مل گئی

کراچی : ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیتھرم پیس میکر کا کامیاب آپریشن کیا گیا، آٹھ ماہ سے وینٹی لیٹر پر رہنے والے مریض کو نئی زندگی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی اسپتال میں پاکستان کی تاریخ میں پہلا دیتھرم کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے، ٹرائیمک …

مزید پڑھیں »

وہ غلطیاں جو 30 سال کی عمر کے بعد اکثر افراد کرتے ہیں

اسلام آباد: جب بات ہمارے جسموں کی ہو، تو ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنے بدترین دشمن خود ہیں۔ درحقیقت موجودہ عہد کے طرز زندگی کے نتیجے میں لوگوں میں ایسی عادتیں عام ہوتی جارہی ہیں جو صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں، حالانکہ بیشتر امراض کی روک …

مزید پڑھیں »

خبردار! ہماری زمین بہت جلد ’’دہکتا ہوا سیارہ‘‘ بن سکتی ہے، ماہرین

واشنگٹن: دنیا کے ممتاز سائنسدانوں کی ٹیم نے اپنے ایک تازہ تحقیقی مقالے میں خبردار کیا ہے کہ اگر انسان نے اپنا قبلہ درست نہ کیا اور ماحولیاتی آلودگی کا سلسلہ یونہی جاری رکھا تو صرف چند عشروں بعد ہی زمین کا اوسط درجہ حرارت قبل صنعتی عہد (پری انڈسٹریل ایج) …

مزید پڑھیں »

خبردار! ہماری زمین بہت جلد ’’دہکتا ہوا سیارہ‘‘ بن سکتی ہے، ماہرین

واشنگٹن: دنیا کے ممتاز سائنسدانوں کی ٹیم نے اپنے ایک تازہ تحقیقی مقالے میں خبردار کیا ہے کہ اگر انسان نے اپنا قبلہ درست نہ کیا اور ماحولیاتی آلودگی کا سلسلہ یونہی جاری رکھا تو صرف چند عشروں بعد ہی زمین کا اوسط درجہ حرارت قبل صنعتی عہد (پری انڈسٹریل ایج) …

مزید پڑھیں »

سیکنڈ ہینڈ اسموکنگ سے پاکستان میں ہزاروں بچے مردہ پیدا ہورہے ہیں

لندن: پاکستان میں حاملہ خواتین میں تمباکو نوشی کی شرح بہت کم ہے لیکن گھروں میں شوہر اور دیگر افراد کی تمباکو نوشی کے دوران اُگلا گیا دھواں انہیں شدید متاثر کرکے ان کے بچوں کی جان  لے رہا ہے۔ یارک یونیورسٹی، برطانیہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی گھروں …

مزید پڑھیں »

دانتوں کو سیدھے کرنے والے بریسز کیسے کام کرتے ہیں؟

دنیا بھر میں ٹیڑھے دانتوں کو سیدھا کرنے کے لیے بریسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ننھے ننھے سے آلات ہوتے ہیں جو دانتوں میں نصب کردیے جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بریسز لگوانے کے بعد دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے خاص طور …

مزید پڑھیں »

کیا بہت زیادہ سونے کی عادت بھی جان لیوا ہوسکتی ہے؟

جو لوگ روزانہ 9 سے 10 گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں نیند کی کمی کے شکار افراد کے مقابلے میں قبل از وقت موت کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مانچسٹر اور لیڈز سمیت 4 …

مزید پڑھیں »

ورزش دماغی صحت کےلیے بھی مفید ترین ہے، ماہرین

نیویارک: ورزش کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کی کوئی غذا اور اسپتالوں کی کوئی دوا ورزش کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ یہاں تک کہ یوگا اور دیگر غیرروایتی طریقے بھی ورزش کے آگے ہیچ ہیں۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش کئی طرح سے دماغ و ذہن …

مزید پڑھیں »

انڈے سے وابستہ خطرے

دنیا بھر میں ناشتا کرتے ہوئے جو چیز سب سے زیادہ کھائی جاتی ہے وہ یقیناً انڈے ہیں۔یہ غذا صحت کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے، چاہے کسی بھی صورت میں کھائی جائے۔مگر انڈوں میں جراثیم کی آلودگی کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، خاص طور پر پاکستان اور …

مزید پڑھیں »

کراچی: غذائی علوم کی رو سے اگرپھلوں کی بات کی جائے تو ہر موسم اور ہر رنگ کے پھل کھانا ہی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہے

ناشپاتی، وزن گھٹانے کی اِکسیر– مناسب جسامت کی ناشپاتی میں اسی وزن کے سیب کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ فائبر ہوتا ہے۔ پھر ناشپاتی میں پایا جانے والا فائبر جسم میں بہت تیزی سے حل ہوکر اس کا حصہ بنتا ہے۔ اگر آپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو اس …

مزید پڑھیں »