صحت

دانت کے درد سے فوری نجات کا گھریلو ٹوٹکا

اسلام آباد: دانتوں کا درد بہت عام ہوتا ہے جو لوگوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے مگر اس کا علاج تو آپ کے کچن میں ہی چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں خوشبودار لونگ جسے کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر یہ …

مزید پڑھیں »

خوشگواریادیں دہرائیں اورڈپریشن سے نجات پائیں

میساچیوسیٹس: ماہرین کے مطابق مایوسی اور ڈپریشن میں مبتلا شخص کے دماغ میں اصلی یا مصنوعی خوشگوار یادیں شامل کرنے یا اسے دہرانے سے اسے اس مرض سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی موقر جریدے ’’نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکا کے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف …

مزید پڑھیں »

ہائی بلڈ پریشر کو قابو کرنے والی عام دستیاب غذائیں

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کےلیے مریض ہر ماہ سینکڑوں اور ہزاروں روپے کی دوائیں کھاتے ہیں۔ لیکن بعض غذاؤں کے مسلسل استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو بہت بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔ بلڈ …

مزید پڑھیں »

رات کو ایک کپ دودھ پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

دودھ ایک مکمل غذا ہے، جس میں کیلشیئم، پروٹین، وٹامن (اے، کے اور بی 12)، امائنو ایسڈز، فائبر، سوڈیم اور دیگر خصوصیات شامل ہیں جو جسم کو توانائی بخشنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یوں تو کہا جاتا ہے کہ صبح ناشتے میں دودھ پینا چاہیے، جو دن بھر …

مزید پڑھیں »

کیا سمندری پودے سخت جان بیکٹیریا کو ہلاک کرسکتے ہیں؟

لندن: پوری دنیا میں ہرپل بدلتے جراثیم کے سامنے ہماری طاقتور ترین اینٹی بایوٹک دوائیں بھی ناکارہ ہورہی ہیں اور اس عمل کو جراثیم کی اینٹی بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم سمندر کی گہرائیوں میں موذی اور ڈھیٹ جراثیم کا علاج آبی اسفنج اور پودوں کی …

مزید پڑھیں »

گردے میں پتھری سے بچاؤ کے لیے لیموں پانی کا استعمال مفید

نارتھ کیرولائنا:گردے میں پتھری کی صورت میں بڑے اور بوڑھے ایک عرصے سے لیموں اور لیموں پانی کے استعمال پر زور دیتے آئے ہیں اور اب سائنسی طور پر اس ٹوٹکے کی حقیقت ثابت ہوگئی ہے۔ سائنس دانوں نے سروے کے بعد کہا ہے کہ ایک جانب تو لیموں پانی …

مزید پڑھیں »

ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ’گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کیا ہے۔ تاہم طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ زیادہ تر گیمرز …

مزید پڑھیں »

والدین کی سگریٹ نوشی بچوں کو سماعت سے محروم کردیتی ہے، والدین کو وارننگ

ٹوکیو: جاپان کے طبی ماہرین نے والدین کے لیے ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ماں باپ سگریٹ نوشی کرتے ہیں اُن کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں بہرے پن کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے دارالحکومت میں موجود ٹوکیو یونیورسٹی کے ماہرین …

مزید پڑھیں »

جنون کی حد تک صفائی پسند بنا دینے والی بیماری

آپ نے اپنے ارد گرد بعض افراد کو غیر معمولی رویوں کا حامل پایا ہوگا۔ ایسے افراد تکلیف دہ حد تک صفائی پسند ہوتے ہیں، وہ جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو اس میں اس قدر نفاست اور باریکیوں کا خیال رکھتے ہیں کہ دیگر افراد پریشانی میں مبتلا …

مزید پڑھیں »