اتوار , 24 فروری 2019

صحت

بے ربط اورطویل گفتگو دماغی بیماری کی علامت

بوسٹن: امریکا کے میساچیوسٹس جنرل اسپتال کے نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل اور بے ربط گفتگو الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسی دماغی بیماریوں کی ابتدائی علامت ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج انہوں نے گزشتہ دنوں بوسٹن میں ’’امریکن ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف سائنس‘‘ (AAAS) کے سالانہ …

مزید پڑھیں »

یاد رکھنے کے لیے کسی بات کو ایک خاکے کی صورت میں دیا جائے تو یہ عمل بہت مؤثر ثابت ہوتا ہے

کینیڈا: اگر آپ کسی بات یا سبق کو تا دیر یاد رکھنا چاہتے ہیں تو ماہرین نے اس کا سائنسی طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس شے کی کوئی تصویر بنائیں۔ ماہرین نے اس نسخے کو عمر رسیدہ افراد کے لیے انتہائی موزوں قرار …

مزید پڑھیں »

کو نسی جان بچانے والی غذاسے لوگ غافل

لندن:  اگر ڈاکٹر آپ کو انتہائی سستی، ادویاتی اثرات سے بھرپور اور جان بچانے والی غذا کھانے کو کہیں تو یقیناً آپ کا جواب ہاں میں ہوگا تو یاد رکھیے کہ یہ غذا ریشہ یا فائبر کہلاتی ہے جو دل کے امراض، فالج، بلڈ پریشر اور ذیابیطس جیسے خطرناک امراض کو …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کا غیر ضروری استعمال نقصان دہ

مشی گن:  ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا کا حد سے زائد استعمال لوگوں میں غلط اور بسا اوقات پرخطر فیصلوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ جرنل آف بیہیویئر ایڈکشنس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے یہ اپنی نوعیت کا پہلا …

مزید پڑھیں »

دورانِ ورزش جسم سے خارج ہونے والا ہارمون الزائیمر سے بچاتا ہے

ریو ڈی جنیریو: دورانِ کسرت جسم ایک ایسا ہارمون خارج کرتا ہے جو کئی دماغی بیماریوں کی جڑ بیماری الزائیمر کو لاحق ہونے سے روکتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ دنیا کوئی غذا یا دوا ورزش کی جگہ نہیں لے سکتی اور اب ماہرین نے ورزش کی ایک اور زبردست اہمیت …

مزید پڑھیں »

دار چینی صحت کے لئے انمول خزانہ

کراچی: دار چینی  کا درخت شفا کا خزانہ اسکےپتے، پودے، پھول، تنا اور چھال سب ہی طبی خواص کے حامل دارچینی کے درخت کو شفا کا خزانہ کہا جاتا ہے اور اس کے جادوئی درخت کے پتے، پودے، پھول، تنا اور چھال سب ہی طبی خواص کے حامل ہوتے ہیں …

مزید پڑھیں »

گردن کو سیدھا نہ رکھ کر کمپیو ٹر پر کام کرنے کے شدید نقصانات

سان فرانسسكو: کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناؤ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے۔ سان …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا نوعمر لڑکیوں میں ڈپریشن کی وجہ بننے لگا

لندن: سوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے کم عمر لڑکیاں شدید ڈپریشن کی شکار ہورہی ہیں  لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں میں سوشل میڈیا سے متاثر اور ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے وہ …

مزید پڑھیں »

بریسٹ کینسر کے علاج کی امید روشن

نیویارک: گردے میں پائے جانے والے ایک پروٹین کےکردار کی وجہ سے چھاتی کے سرطان کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے ماہرین کو اتفاقیہ طور پر چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کو روکنے کی ایک راہ معلوم ہوئی ہے جس میں گردے میں پائے جانے والے ایک پروٹین کا کردار بہت …

مزید پڑھیں »

کینسر ٹیسٹ کےلئے سانس کے ذریعے انسانی آز مائش شروع

لندن: کینسر کی شناخت میں مدد کے لئےبرطانیہ میں سانس کی بایوپسی کی طبی آزمائشیں (کلینکل ٹرائلز) شروع ہوگئے برطانیہ میں سانس کی بایوپسی کی طبی آزمائشیں (کلینکل ٹرائلز) شروع ہوگئے ہیں جس سے کینسر کی شناخت میں مدد ملے گی۔ دو سال تک ایک خاص آلے کو انسانوں پر آزمایا …

مزید پڑھیں »