صحت

انرجی ڈرنکس نوجوانوں میں سینے کے درد اورتشنج کی وجہ

اونٹاریو: انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک اور پریشان کن خبر سامنے آگئی ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان ڈرنکس کی بہتات سے نوجوان سینے کے درد، قے حتی کہ تشنجی جھٹکوں کا بھی شکار ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ 12 سے 24 برس کے 55 فیصد …

مزید پڑھیں »

سونف کی چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے جو کہ متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے۔ اسے خام شکل میں کھایا جائے یا چائے کی صورت میں، فائدہ ہر بار ہوتا ہے۔ سونف میں موجود آئل کو ادویات …

مزید پڑھیں »

چھینک روکنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

کسی الرجی یا کوئی چیز جیسے کیڑا ناک میں چلے جانے پر جسم اس سے فوری نجات کے لیے چھینک کا سہارا لیتا ہے۔ ایسا ہونے پر پسلیوں کے درمیان مسلز کی حرکت اور پردہ شکم حرکت میں آکر ناک میں سے ہر چیز کو خارج کردیتے ہیں۔ بنیادی طور …

مزید پڑھیں »

گھبراہٹ اور بے چینی الزائیمر کی اولین علامات

میساچیوسٹس: ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد کہا ہے کہ گھبراہٹ اور بے چینی کی بڑھتی ہوئی شدت الزائیمر کے مرض کی کئی برس قبل سامنے آنے والی علامت ہے۔ اس سے قبل ماہرین یہ کہتے رہے ہیں کہ ڈپریشن جیسی اعصابی نفسیاتی (نیورو سائیکاٹرک) کیفیات الزائیمر کا پیش خیمہ …

مزید پڑھیں »

ملتان: موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ مزید 2 مریض جاں بحق، تعداد 23 ہوگئی

ملتان میں موسمی انفلوئنزا وائرس کے باعث خاتون سمیت 2 مریض لقمہ اجل بن گئے، جس کے باعث اس مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جاپہنچی۔ نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ ایک 48 سالہ خاتون اور ایک 80 سالہ شخص دم توڑ گیا، جن کا …

مزید پڑھیں »

جراثیم کو مکمل طور پر ختم کرنے والے دستانے

لندن: یورپ کی دو بڑی کمپنیوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد دنیا کے ایسے طبی دستانے بنانے کا اعلان کیا ہے جو ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہیں اور اس سے طبی شناخت اور دیگر میڈیکل کام انجام دیے جاسکتے ہیں۔ ان دستانوں کو ’یونی گلووز‘ کا نام دیا گیا …

مزید پڑھیں »

’دارچینی‘ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی

کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ’دارچینی‘ (Cinnamon)  کہا جاتا ہے۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ تر ہندوستان، …

مزید پڑھیں »

2018 میں ان 5 نسخوں سے اپنی جلد کا خیال رکھیں

اب جب 2018 کا آغاز ہوچکا ہے، تو ہر کوئی بہت سے نئے ارادے بھی کررہا ہوگا، لیکن کچھ اہم ارادے اپنی جلد کو تازہ اور جوان رکھنے کے لیے بھی ضرور کرنے چاہیے۔ کون نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ہمیشہ خوبصورت نظر آئے اور اسے ہر ایونٹ پر …

مزید پڑھیں »

بغیر ورزش فٹ رہنے کے طریقے

صحت مند رہنے کے لیے ورزش کرنا نہایت آسان اور مفید حل ہے جو جسم کو فعال رکھ کر بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے اور اور دیرپا مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔ تاہم زندگی کی مختلف مصروفیات میں ورزش کا وقت نہیں نکل پاتا نتیجتاً لوگ 8 گھنٹے دفتر …

مزید پڑھیں »

بغیر ورزش فٹ رہنے کے طریق

صحت مند رہنے کے لیے ورزش کرنا نہایت آسان اور مفید حل ہے جو جسم کو فعال رکھ کر بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے اور اور دیرپا مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔ تاہم زندگی کی مختلف مصروفیات میں ورزش کا وقت نہیں نکل پاتا نتیجتاً لوگ 8 گھنٹے دفتر …

مزید پڑھیں »