مظفرگڑھ

مظفر گڑھ: زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

علی پور: مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی، 13 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی پور کے نواحی علاقہ موضع والوٹ میں زہریلی لسی اور مکھن کھانے سے ماں حفیظہ مائی اسکے 3 بیٹے امجد، نذیر، شہباز اور قریبی …

مزید پڑھیں »