سائنس و ٹیکنالوجی

سال کے دوسرے جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ آج کیا گیا

جزوی سورج گرہن آسٹریلیا کے جنوب مشرقی ساحل، تسمانیہ، نیوزی لینڈ، آئس لینڈ، انٹارکٹیکا، بحراوقیانوس اور بحرہند میں دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر48 منٹ پر شروع ہوا، جس کا اختتام 9 بجکر 14 منٹ پر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے خلا میں بھیجنے کے لیے 9 خلا بازوں کا اعلان کردیا

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے حکام نے خلائی مشن کے لیے 9 خلا بازوں کے ناموں کا اعلان کردیا،جنہیں سنہ 2019 میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کے محمد بن راشد خلائی مرکز نے اپنے خلائی پروگرام کے لیے 9 خلا بازوں کے ناموں کا اعلان …

مزید پڑھیں »

کیمبرج اینالیٹیا اسکینڈل’ برطانیہ نے فیس بک پر جرمانہ عائد کردیا

لندن : برطانوی حکومت نے کیمبرج اینالیٹیکا اسکینڈل کی تحقیقات کے بعد فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت نہ کرنے کے جرم میں 6 لاکھ 63 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔ برطانوی حکومت نے صارفین کی ذاتی معلومات کو بہتر انداز میں تحفظ فراہم نہ کرنے کے …

مزید پڑھیں »

سائبر کرائم سے محفوظ ترین فون بنانے کا دعویٰ

سوئٹزرلینڈ : سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ‘سرن لیب’ نے دنیا کا طاقتور ترین اور ہرطرح کے سائبر کرائم سے محفوظ موبائل فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس کمپنی کا یہ دوسرا فون ہے، اس سے قبل اسی کمپنی نے ‘سولارن’ نامی ایک ایسا مضبوط اور طاقتور فون …

مزید پڑھیں »

اسکائپ میں آخرکار ایک مفید فیچر متعارف

اسلام آباد:  مائیکرو سافٹ کی ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ نے آخر کار وہ فیچر اپنے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جو اس وقت لگ بھگ تمام میسجنگ ایپس میں موجود ہیں۔ جی ہاں اسکائپ میں اب کسی ٹیکسٹ میسج بھیجنے کے بعد جب دوسرا صارف اسے دیکھے گا …

مزید پڑھیں »

غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل، رپورٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس معطل کردیے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹوئٹر کمپنی نے 70 ملین (7 کروڑ) سے زائد اکاؤنٹس کو غلط معلومات پھیلانے کی بنا پر  رواں برس مئی اور جون سے معطل …

مزید پڑھیں »

آئی فون کے 3 نئے ماڈل رواں سال متعارف کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کی جانب سے رواں سال 3 نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ 9 ٹو 5 میک نامی ویب سائٹ نے ایپل کی سپلائی چین منگ چی کیو کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کمپنی رواں سال 3 نئے آئی فون متعارف …

مزید پڑھیں »

کیا اسمارٹ فونز ایپس آپ کی خفیہ فوٹیج بنانے میں مصروف؟

امریکا : ہوسکتا ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون آپ کی باتیں نہ سنتے ہوں مگر وہ خفیہ طور پر سب کچھ دیکھ سکتے ہیں جو آپ کررہے ہوتے ہیں۔ جی ہاں امریکی محققین نے دریافت کیا کہ اسمارٹ فون اپلیکشنز صارف کی مرضی کے بغیر ان کی ویڈیو فوٹیج …

مزید پڑھیں »

خلائی مخلوق وجود رکھتے ہیں: ناسا کے سائنسدان کا انکشاف

عالمی خلائی ادارے ناسا کے ایک سابق سائنسداں کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق نہ صرف موجود ہیں بلکہ کئی بار انسانوں کا ان سے سامنا بھی ہوچکا ہے، لیکن حکومتوں نے اس بات کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔ دی کنورزیشن نامی جریدے میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں …

مزید پڑھیں »

ماہرینِ فلکیات نے سیارے کے پیدا ہونے کی پہلی تصویر کھینچ لی

لندن:مبارک ہو! گیسی سیارہ ہوا ہے، اور مکمل طور پر تندرست ہے۔ یہ خوشخبری ماہرینِ فلکیات سنارہے ہیں جنہوں نے فلکیاتی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سیارے کی پیدائش کی براہِ راست تصویر لی ہے۔ یہ سیارہ ہمارے نظامِ شمسی میں موجود سیارہ مشتری (جوپیٹر) جیسا ہے جو گیسوں میں …

مزید پڑھیں »