سائنس و ٹیکنالوجی

آپ کے گھر کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل الو

اگر آپ کو کسی گھر میں الو کا ہم شکل ایک پیارا سا کھلونا نظر آئے جو آپ کے قریب آنے پر آنکھیں کھول دے تو ہوشیار ہوجائیں، کیونکہ یہ کوئی کھلونا نہیں بلکہ آپ کی نگرانی کے لیے سیکیورٹی کیمرہ ہے۔ گھر کی حفاظت کے لیے لگایا گیا کیمرہ …

مزید پڑھیں »

دہری پرت والے سولر سیل نے توانائی کی بچت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پروفیسر یانگ یانگ پیرووسکائٹ سولر سیل دکھارہے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ سائنس ڈیلی لاس اینجلس: امریکی ماہرین نے دہری پرت (ڈبل لیئر) والا شمسی سیل تیار کیا ہے جس نے توانائی کی کفایت (ایفیشنسی) کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کی اس اختراع …

مزید پڑھیں »

قاتل روبوٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ

جینیوا: (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے مندوبین کا کہنا ہے کہ ’اس سے قبل کہ زیادہ دیر ہوجائے ‘جلد از جلد قاتل روبوٹس پر پابندی عائد کرنے کی ضرورت ہے ۔ رپورٹ کے مطابق قاتل روبوٹس پر فوری پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے، گزشتہ روز اقوام متحدہ میں کیے گئے …

مزید پڑھیں »

ایپل کے نئے آئی فونز 12 ستمبر کو سامنے آئیں گے

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں یہ رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ ایپل کے نئے آئی فونز (متوقع طور پر تین) 12 ستمبر کو متعارف کرائے جائیں گے اور اب کمپنی نے اس کی تصدیق کردی ہے۔ ایپل کی جانب سے 12 ستمبر کو شیڈول ایونٹ کے لیے دعوت نامے ارسال …

مزید پڑھیں »

سونی کا نیا فلیگ شپ فون پہلی بار او ایل ای ڈی ڈسپلے کے ساتھ

برلن: (مانیٹرنگ ڈیسک)سونی نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون ایکسپیریا زی تھری متعارف کرا دیا ہے۔ برلن میں جاری آئی ایف اے ٹیک کانفرنس کے دوران سونی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون متعارف کرایا جو کہ ستمبر میں صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ سونی کا پہلا فون …

مزید پڑھیں »

فیس بک نے یوٹیوب کے مقابلے پر ’واچ‘ ویڈیو سروس پیش کردی

کیلیفورنیا: فیس بک نے پوری دنیا میں ’فیس بک واچ‘ کے نام سے ویڈیو سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے ویڈیو آن ڈیمانڈ کی طرز پر ٹی وی شوز اور دیگر ویڈیوز دیکھی جاسکیں گی۔ گوگل کے یوٹیوب پلیٹ فارم کی طرز پر اب فیس بک نے بھی ’فیس بُک …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام اکاﺅنٹ کو ویریفائیڈ بنانے کا آسان طریقہ

انسٹاگرام میں اب تک ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول کافی مشکل تھا کیونکہ اس کا طریقہ کار واضح نہیں تھا اور صرف اہم شخصیات، برانڈز اور سیلیبرٹیز کو ہی بلیوٹک دیا جاتا تھا۔ تاہم اب فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے ہر ایک کے لیے ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کے حصول …

مزید پڑھیں »

ہیواوے کی نووا سیریز کے 2 فونز اب پاکستان میں دستیاب

ہیواوے اپنی اسمارٹ فون سیریز نووا کے 2 نئے فونز پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ نووا 3 اور 3 آئی کو چین، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں فروخت کے لیے پیش کیا جاچکا ہے اور اب یہ پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب ہیں۔ ان دونون …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا فیس بک پر’اشتعال انگیز’ مواد کےخلاف پیشگی اقدامات پر زور

 اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ‘فیس بک’ پر زور دیا ہے کہ وہ اشتعال انگیز مواد کے خلاف مزید پیشگی اقدامات اٹھائے۔ تاہم انہوں نے ساتھ ہی حد سے زیادہ قوانین بنانے کے خلاف متنبہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کے اس فیچر کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔ 12 نومبر سے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین اپنی …

مزید پڑھیں »