سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کے جی بورڈ میں مزید 28 زبانیں شامل

کیلیفورنیا: (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے اپنی جی بورڈ کی بورڈ اپلیکیشن کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل نے اپنی جی بورڈ کی بورڈ اپلیکیشن کی اپڈیٹ میں کئی نئے فیچرز اور زبانوں کو شامل کیا ہے۔ اب صارفین اپنے الفاظ سے میک آجف فیچر …

مزید پڑھیں »

فیس بک اور انسٹا گرام پر کتنا وقت گزارا معلوم کیجئے؟

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) اس جدید دور میں انسان جس قدر ٹیکنا لوجی کے گھیرے میں ہے اب یہ بات کوئی ڈھکی چھوپی نہیں رہی۔ مگر کیا آپ پریشان ہیں کہ آپ کا کتنا وقت فیس بک اور انسٹا گرام پر گرزتا ہے؟ تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں …

مزید پڑھیں »

سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ گھڑی گلیکسی واچ کو متعارف کرا دیا .

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ گھڑی گلیکسی واچ کو متعارف کرا دیا ہے۔ گزشتہ شب نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ واچ کو متعارف کرایا اور اس بار اس ڈیوائس کا نام گلیکسی گیئر سے بدل کر گلیکسی واچ کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا خلائی فورس بنانے کی تیاری کرنے لگا

واشنگٹن (72 نیوز) امریکا نے خلائی فورس بنانے  کی تیاری شروع کر دی۔ امریکی نائب صدر نے خلائی فورس بنانے سے متعلق  کہا کہ پینٹا گون ایک علیحدہ خلائی فورس بنانے کیلئے   منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ وزارت دفاع کے لیے ضروری ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

گوگل کے نئے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پائی کے 5 نمایاں فیچرز

اسلام آباد: گوگل نے اپنا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پی متعارف کرادیا ہے جسے آفیشلی طور پر پائی کا نام دیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے نئے اینڈرائیڈ 9.0 کے نام کا اعلان پیر کی شب کیا گیا جس کے ساتھ اسے ابتدائی طور پر ریلیز بھی کردیا …

مزید پڑھیں »

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9

اسلام آباد:کچھ کمپنیاں اپنی مصنوعات کو آخری لمحے تک راز میں رکھتی ہیں مگر کچھ ایسی ہوتی ہیں جنھیں اس کی کوئی پروا نہیں ہوتی اور جہاں تک سام سنگ کے لیے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کی بات ہے تو ایسا لگتا ہے کہ اس کے بارے …

مزید پڑھیں »

گلوبل وارمنگ سے جنوبی ایشیا کے دریائی پانی میں اضافہ متوقع

اسلام آباد: ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی فراہمی اور بہاؤ میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے آب و ہوائی تبدیلی (آئی پی سی سی) کی پانچویں تجزیاتی رپورٹ میں ماہرین نے کہا …

مزید پڑھیں »

فیس بک کا سسٹم کریش، صارفین کو مشکلات کا سامنا

سانس فرانسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کا سسٹم کریش کرگیا جس کے باعث  صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فیس بک کے ترجمان نے سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’سسٹم کریش ہونے کی …

مزید پڑھیں »

موبائل فون چارج کرنے کے لیے ذاتی بجلی تیار کریں

حرکت اور دباؤ سے بجلی بنانے والے آلات تو موجود ہیں لیکن اب ماہرین نے ایسا آلہ تیار کر لیا ہے جو صرف چھونے سے معمولی مقدار میں ذاتی استعمال کے لیے بجلی پیدا کرسکتا ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں تیار کیا جانے والا یہ ننھا آلہ نہایت باریک ہے …

مزید پڑھیں »

پاپ کارن سے بنے بہت کارآمد روبوٹ

نیویارک: کورنیل یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے پاپ کارن استعمال کرتے ہوئے ایک بہت دلچسپ روبوٹ بنایا ہے جو انگلی نما ساخت رکھتا ہے۔ اس سادہ روبوٹ سے کسی شے کو گرفت کرنے کا کام لیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی کے پروفیسر کرسٹین ایچ پیٹرسن اور طالب علم اسٹیون سیرون ایسا سستا …

مزید پڑھیں »