سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ کی ٹکر پر ایل جی کا نیا فلیگ شپ فون جی 7 تھن کیو

ایل جی نے اپنا آرٹی فیشل ٹیکنالوجی سے لیس نیا فلیگ شپ فون جی 7 تھن کیو متعارف کرا دیا ہے۔ اس جنوبی کورین کمپنی کو حالیہ برسوں کے دوران اپنے فونز کی فروخت میں مشکل کا سامنا رہا ہے مگر کمپنی کو امید ہے کہ یہ نئی ڈیوائس صورتحال …

مزید پڑھیں »

فیس بک کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

فیس بک کی جانب سے سالانہ ایف 8 ڈیولپرز کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اگیومنٹڈ رئیلٹی فلٹرز، آن لائن ڈیٹنگ اور اسٹریمنگ کے ساتھ فیس بک حریف ایپس کو ہمیشہ پیچھے رکھنا چاہتی ہے۔مارک زکربرگ کی جانب سے سالانہ کانفرنس کے …

مزید پڑھیں »

مستقبل میں نئے نئے رنگ اور خوشبو والے گلاب اگانا ممکن ہو سکے گا

انگریزی کی کہاوت ہے کہ گلاب کو سونگھنے میں خوب وقت لیں، اور اب سائنسدان بھی کہہ رہے ہیں کہ مستقبل میں گلابوں کی خوشبو اور بھی زیادہ بھینی اور مٹھاس والی ہوا کرے گی۔ سائنسدانوں کے اس دعوے کی وجہ یہ ہے کہ وہ پہلی مرتبہ اس مشہور پھول …

مزید پڑھیں »

صارفین کی پرائیویسی نہ رکھنے پرواٹس ایپ بانی نے فیس بک چھوڑ دیا

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی ملکیت انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جان کوم نے بھی فیس بک کو چھوڑ دیا۔ اس سے قبل واٹس ایپ کے دوسرے شریک بانی برائن ایکٹن نے بھی …

مزید پڑھیں »

کان نہ رکھنے والی وہیل ساتھیوں کی گفتگو کیسے سن لیتی ہے؟ معمہ حل

کیلیفورنیا: سمندری حیات کی عظیم الحبثہ ’وہیل‘  قوت سماعت نہ ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے رابطہ بھی کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو جواب بھی دیتی ہیں۔ تحقیق سے یہ پتا چلا تھا کہ وہیل ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے جسے وہ پورا سال گنگناتی رہتی ہے …

مزید پڑھیں »

مصروف تاجروں کے لیے دستخط کرنے والی خود کار مشین ایجاد

گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے دستخط کرنے والی پاکٹ سائز مشین تیار کرلی ہے جو خودکار طریقے سے آپ کا ہوبہو دستخط کرسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو ہزاروں کاغذات پر دستخط کرنے …

مزید پڑھیں »

انسان کے چہرے کی ساخت مینڈک کے جیسی

شاید آپ کا جواب ہو کہ بن مانس یا بندر، لیکن حال ہی میں ماہرین نے ایک دنگ کردینے والی تحقیق کی ہے جس کے مطابق ہمارے منہ کی ساخت بالکل ایسی ہے جیسی مینڈک کے منہ کی ہے۔ نیشنل جیوگرافک کے مطابق سائنسدانوں نے ایک تحقیق کی جس میں انہیں …

مزید پڑھیں »

صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے فیس بک کا نیا فیچر

سان فرانسسکو : ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئے فیس بک کا بڑا اقدام کرتے ہوئے ’کلیئر ہسٹری‘ کا آپشن متعارف کرادیا، جس کی مدد سے صارفین فیس بک سے اپنا پرانا ڈیٹا باآسانی ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیٹا اسکینڈل کے بعد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …

مزید پڑھیں »

بی ایم ڈبلیو کی نئی ہائیبرڈ گاڑی متعارف

معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی نئی ہائیبرڈ گاڑی آئی 8 کوپ 2018 متعارف کرا دی ہے۔ 369 ہارس پاور کے ساتھ یہ گاڑی 34 اے ایم پی۔ آر الیکٹرک موٹر کے ساتھ ہے جو فرنٹ کے حصے کو پاور دیتی ہے جبکہ 184 پونڈ فٹ ٹورکیو رئیر وہیل …

مزید پڑھیں »