سائنس و ٹیکنالوجی

صرف ایک لفظ آئی فون کریش کرنے کے لیے کافی

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز) ایپل کے لیے یہ ہفتہ کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا، پہلے ہوم پوڈ اسپیکر کو پسند کی بجائے ناپسند زیادہ کیا گیا اور اب آئی فون میں ایک اور سافٹ وئیر مسئلہ سامنے آگیا ہے۔ جی ہاں صرف ایک لفظ ہی کسی بھی آئی او ایس ڈیوائس …

مزید پڑھیں »

آج سورج کو گرہن لگے گا

اگر آپ فلکیات اور سپیس سائنسز میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یقینا ًآپ کے علم میں ہوگا کہ 2018 میں ایک دفعہ بھی مکمل سورج گرہن دکھائی نہیں دے گا اور اگست 2017 کے بعد اب جولائی 2019 میں ہی مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کیا جا سکے گا ۔ …

مزید پڑھیں »

آئی فون 7، ’نو سروس‘ فالٹ کی تصدیق، ایپل فونز کا نقصان کے ازالے کا اعلان

ایپل فونز انتظامیہ نے آئی فون 7 میں نو سروس فالٹ کے باعث صارفین کو پیش آنے والی  مشکلات پر معذرت کرتے ہوئے صارفین کے نقصان کے ازالے کا اعلان کردیا ہے۔ ایپل فون کی انتظامیہ نے اپنے فون سیٹ آئی فون 7 میں موبائل فون سروس سے متعلق شکایات …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ سروس کا آغاز

استور: حکومت نے گلگت ، بلتستان میں تیز ترین موبائل فون انٹرنیٹ سروس تھری اور فور جی کی سہولت فراہم کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے 1976 میں قائم کردہ کمپنی ایس سی او نے گلگت بلتستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی ہفتہ 10 اکتوبر سے …

مزید پڑھیں »

بڑے پروں کے باوجود الو میں خاموشی سے اڑنے کی حیرت انگیز صلاحیت

دن میں سونے اور رات میں جاگنے کے لیے مشہور الو کافی بے ضرر قسم کا پرندہ ہوتا ہے اور دنیا بھر میں اس کی بے شمار اقسام پائی جاتی ہیں۔ حال ہی میں کیے جانے والے ایک تجربے میں اس معصوم پرندے کی ایک اور خاصیت سامنے آئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

آبپاشی کا نظام تیار کرنے والا 14 سالہ سائنسدان

بچے عموماً الیکٹرانک کھلونوں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور ان سے کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک بچے کے شوق نے اسے نہایت کم عمری میں سائنس دان بنا دیا۔ ابوظہبی کے ایک اسکول میں زیر تعلیم 14 سالہ محمد فیضان تبسم نے جو کلاس 9 کا طالبعلم …

مزید پڑھیں »

شاؤمی ”می 7 “ 8 جی بی ریم کیساتھ متعارف کرائے جانیکا امکان

بیجنگ:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز)مایہ ناز چینی سمارٹ فون کمپنی شاؤمی نے دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ Mi 7 موبائل ورلڈ کانگرس 2018 میں منظر عام پر آئے گا اور اس میں سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ ہوگا۔ اب کچھ افواہوں کے مطابق کمپنی می 7 کی تقریب رونمائی کو موخر کر …

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام کا حریفوں کے لیے ڈزاسٹر فیچر

برطانیہ:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز)فیس بک کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کی وجہ کمپنی کی جانب سے منفرد اور بہترین فیچر متعارف کرانا ہے۔ اگرچہ گزشتہ چند ماہ میں انسٹاگرام نے متعدد نئے فیچر متعارف کرائے ہیں، تاہم اب …

مزید پڑھیں »

اینڈرائیڈ ”نوگٹ “ نے مقبولیت کا ریکارڈ قائم کر دیا

نیویارک:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز)سمارٹ فونز کی دنیا میں گوگل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ نوگٹ پہلی بار مارکیٹ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اینڈروئیڈ ورژن بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے اس ماہ کے اینڈرائیڈ مارکیٹ شیئر سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ جس کے مطابق نوگٹ پہلی …

مزید پڑھیں »