اتوار , 24 فروری 2019

سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام میں آڈیو اور ویڈیو کال سامنے آنے کا امکان

اسکائپ، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر ایسی ہی دیگر ایپس کے لیے اب انسٹاگرام (واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹاگرام تینوں فیس بک کی اپنی ایپس ہیں)کی شکل میں ایک سخت حریف سامنے آنے والا ہے۔ جی ہاں اب انسٹاگرام میں بہت جلد وائس اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف …

مزید پڑھیں »

اس تصویر نے ہزاروں افراد کو دنگ کردیا

کیا آپ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ وہ کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے ہزاروں افراد کو دنگ کردیا ہے۔ سوئیڈن کے ایک آرٹسٹ کی بصری دھوکا دینے والی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور اس کی وجہ اس میں تھری ڈی آرٹ کا …

مزید پڑھیں »

کائنات کے بارے میں حیران کن حقائق

ہماری ماں زمین جہاں ہم رہتے اور زندگی گزارتے ہیں، ہماری کائنات کا پانچواں بڑا سیارہ ہے، اور شاید یہ واحد سیارہ ہے جہاں پر زندگی موجود ہے۔ زمین ہمارے لیے بہت بڑی ہے، لیکن ہم کائنات کی وسعت کا اندازہ لگانے سے بھی قاصر ہیں۔ اس وسعت میں ہماری …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کی وہ ٹرکس جو بیشتر افراد نہیں جانتے

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جس پر روزانہ کروڑوں افراد ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ مگر عام لوگوں کو اس کے اندر چھپی چند اہم ٹرکس کا علم ہی نہیں ہوپاتا جو اس سائٹ کو استعمال کرنے کا تجربہ زبردست بنا دیتی ہیں۔ درج ذیل میں ان …

مزید پڑھیں »

اب میز اور کرسی بھی روبوٹ سے بنوائیں

بوسٹن: میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ایک ماہر نے بڑھئی حضرات کو خطرات سے بچانے کےلیے لکڑی کاٹنے والا روبوٹ بنایا ہے جو نہ صرف حادثات سے بچاتا ہے بلکہ آپ کےلیے حسبِ خواہش فرنیچر بھی ڈیزائن کرسکتا ہے۔ جیفری لپٹن کو یہ روبوٹ بنانے کا …

مزید پڑھیں »

25 کروڑ برسوں سے زمین پر موجود مخلوق دریافت

یقین کرنا شاید مشکل ہو مگر سائنسدانوں نے شارک مچھلی ایک ایسی قسم دریافت کرلی ہے جو کہ سمندروں میں 25 کروڑ سال پہلے سے موجود ہے مگر اسے اب پہلی بار ڈھونڈا گیا ہے۔ اٹلانٹک سکس گل نامی شارک کی یہ قسم سمندروں میں ڈائنا سار کے عہد سے …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کمپنیوں کے وہ کوڈ جو سب کیلئے جاننا ضروریموبائل فون کمپنیوں کے وہ کوڈ جو سب کیلئے جاننا ضروری

پاکستان میں موبائل فونز کا استعمال بہت زیادہ عام ہے، سادہ ہو یا اسمارٹ، یہ ڈیوائسز اب ہر ایک کے ہاتھ میں نظر آتی ہیں۔ یہ بھی وہ اعدادوشمار ہیں جو گزشتہ سال جولائی میں پی ٹی اے کے چیئرمین نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو اجلاس کے دوران …

مزید پڑھیں »

وائبر کا نیا فیچر فیس بک کے لیے خطرہ؟

ویسے تو واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا چیٹ میسنجر قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی حریف ایپ وائبر بھی کچھ زیادہ پیچھے نہیں جس کے رجسٹر صارفین کی تعداد ایک ارب تک جاپہنچی ہے۔ اب اس میسجنگ ایپ میں ایک دلچسپ اپ ڈیٹ کو متعارف کرایا …

مزید پڑھیں »

کریڈٹ کارڈ جتنا اینٹی اسمارٹ فون

کیا آپ ایسا موبائل فون استعمال کرنا پسند کریں گے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ جتنا ہو؟اگر ہاں تو لائٹ فون 2 آپ کو ضرور پسند آئے گا مگر ایک مسئلہ ہے کہ یہ اینٹی اسمارٹ فون ڈیوائس ہے۔ جی ہاں اس فون سے کالز کرنے، ایس ایم ایس …

مزید پڑھیں »

ہونڈا کی سب سے چھوٹی لاڈلی گاڑی

کار ٹیسٹر رونی لیوسٹیک بتاتے ہیں کہ ہونڈا گھرانے کی سب سے چھوٹی لاڈلی گاڑی فٹ یا جسے جیز (Jazz) ہے،جس کو 2018 میں نئی تبدلیوں کے ساتھ پیش کردیا گیا ہے۔ گاڑی کا اگلا حصہ اب بڑی حد سیوک جیسا نظر آتا ہے، اس کے علاوہ گاڑی نئی ٹرم …

مزید پڑھیں »