سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک میسیج ’اَن سینڈ‘ کرنے کا فیچر جلد آنے کو تیار

کیلیفورنیا: انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے بعد اب  صارفین بہت جلد فیس بک میسنجر پر بھی ’ان سینڈ‘ کا فیچر استعمال کرسکیں گے۔ فیس بک نے بھی صارفین کی سہولت کےلیے اپنے میسنجر میں بھیجا گیا پیغام واپس لینے کے فیچر پر کام تیز کردیا ہے اور اس کی تکمیل کا  …

مزید پڑھیں »

کائنات کا قدیم ترین ستارہ دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہماری کائنات لامحدود حیرت انگیزیوں سے بھری ہوئی ہے اور اب ماہرین نے کائنات کے ایک گوشے میں قدیم ترین ستاروں میں سے ایک دریافت کیا ہے جو بگ بینگ کے عمل کے بعد کائنات کی پیدائش کے فوراً بعد وجود میں آیا تھا اور یہ ستارہ ساڑھے 13 ارب سال …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک کی فالتو بوتلوں سے دنیا کا پہلا ایروجیل تیار

سنگاپور: پوری دنیا میں پلاسٹک کی بوتلوں کا کوڑا انسانیت کے لیے سردرد بن چکا ہے تاہم سنگاپور کے ماہرین نے اس کا ایک بہترین حل ڈھونڈتے ہوئے اسے ’ایروجیل‘ میں تبدیل کردیا ہے جسے پلاسٹک کی بوتل سے بنا دنیا کا پہلا ایروجیل کہا جاسکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور(این …

مزید پڑھیں »

پہلا فولڈ ایبل موبائل فون متعارف

بیجنگ: امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون متعارف کرواتے ہوئے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی تقریب کے دوران امریکا کی غیر معروف کمپنی ’رائل‘ نے ’فلیکس پائی‘ نامی اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ کا امتزاج …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں قدرتی مصنوعات کی کیمیا پر بین الاقوامی سمپوزیم کا آغاز ہوگیا

جامعہ کراچی میں واقع بین الاقوامی مرکزبرائے حیاتیاتی و کیمیائی علوم (آئی سی سی بی ایس) میں فطری مصنوعات برائے مستقبل (نیچرل پراڈکٹس فاردی فیوچر) کے عنوان سے بین الاقوامی سیمینار کا افتتاح ہوگیا ہے جس میں یورپ، امریکا، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر ممالک سے 600 سے زائد سائنسداں اور …

مزید پڑھیں »

سائنس دان ’نظام شمسی کی خلائی کشتی‘ میں زندگی کے آثار کے لیے پُرامید

ہوائی: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والے سیارچے ’ نظام شمسی کی خلائی کشتی‘ میں زندگی کے آثار موجود ہوسکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہارورڈ کے سائنس دان گزشتہ ماہ دریافت ہونے والے سیارچے ’ اومو اموآ ‘ میں زندگی …

مزید پڑھیں »

دنیا کا پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون پیش کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین کی ایک غیرمعروف کمپنی نے اگلے ماہ کے آخر میں دنیا کا پہلا فولڈنگ اسکرین اسمارٹ فون فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف تجزیہ کاروں کو حیران کردیا بلکہ اس نے سام سنگ اور ہواوے جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو ایک عرصے سے …

مزید پڑھیں »

اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ٹچ اسکرین صرف ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون تک ہی محدود ہے تو اس خیال کو بدل لیجئے کیونکہ چینی کمپنی نے ایک آلہ تیار کیا ہے جو کسی بھی ہموار سطح کو ٹچ اسکرین میں تبدیل کردیتا ہے۔ اسے پپی کیوب کا نام دیا گیا …

مزید پڑھیں »

فلائنگ کار کے بعد اب اڑنے والی موٹرسائیکل متعارف

ماسکو: روسی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار کردہ اڑنے والی ’ہوور بائیک‘ متعارف کرادی۔ ڈرونز اور اڑتی گاڑیوں کے بعد اب لوگ  ’اڑن بائیک‘ کے مزے لینے کے لیے تیار ہوجائیں کیونکہ مشہور ٹیکنالوجی کمپنی نے فضا میں بائیک چلانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کردیا ہے۔ ۤایس …

مزید پڑھیں »

زمین کے قریبی مدار میں گرد کا بادل دریافت

اب سے 60 سال قبل ماہرین نے کہا تھا کہ زمین کے گِرد مدار میں گرد اور دھول کے بادل گردش کررہے ہیں لیکن ان کی کوئی خاص تصدیق نہیں ہوسکی تھی تاہم اب ماہرین نے تحقیق کرکے بتایا ہے کہ یہ بادل موجود ہیں اور انہیں ’کورڈی لیوسکی‘ بادل کہا گیا …

مزید پڑھیں »