سرگودھا

ق لیگ کے سابق ایم پی اے میجر احسان الٰہی کا ناصر عباس تارڑ کی بھرپور حمایت کا اعلان

ناصر عباس تارڑ نے مسلم لیگ ق کے سابق ایم پی اے میجر احسان الٰہی سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی، جس میں سابق ایم پی اے نے اپنے ہر طرح کے تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی اور سماجی صورتحال پر بھی تبادلہ …

مزید پڑھیں »

چوک اعظم کرسمس تہوار کے لے ضلعی پولیس کا فول پروف سکیورٹی پلان جاری

چوک اعظم  (رانا خالد محمود )کرسمس تہوار کے لے ضلعی پولیس کا فول پروف سکیورٹی پلان جاری ،330پولیس افسران و اہلکاروں کو ڈیوٹی تفویض کردی گئی۔ گشت پلان مرتب ،ایلیٹ کمانڈوز تعینات ،مسیح برادری کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کے منظم انتظامات ،ناصر مختار راجپوت ۔ ڈی پی او …

مزید پڑھیں »

جھنگ پریس کلب میں سالانہ محفل نعت کا انعقاد

جھنگ ( ملک محمد جاوید اعوان) پریس کلب جھنگ کی جانب سے پریس کلب میں سالانہ محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم پی اے محمد اعظم چیلہ،چیئرمین یونین کونسل نمبر16کوٹ سائی سنگھ محمد حسین نول،سیدامیر حمزہ شاہ،سمیع اللہ پکھرانہ پراجیکٹ افسر ٹیوٹا گوجرانوالہ،صدر پریس کلب لیاقت علی …

مزید پڑھیں »

سرگودھا نواحی علاقہ بہک لڑکا کے قریب نہر سے دو افراد کی بوری میں بند لاشیں برآمد

سرگودھا نواحی علاقہ بہک لڑکا کے قریب نہر سے دو افراد کی بوری میں بند لاشیں برآمد سرگودھا نواحی علاقہ بہک لڑکا کے قریب نہر سے دو افراد کی بوری میں بند لاشیں برآمد۔پولیس ذرائع سرگودھا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ لکسیاں پولیس نے بوری میں بند دونوں افراد کی لاشیں …

مزید پڑھیں »

سرگودھا : بے حسی کی انتھاریسکیو 1122 تو نہ پہنچ سکی مگر موت پہنچ گئی۔

 بے حسی کی انتھاریسکیو 1122 تو نہ پہنچ سکی مگر موت پہنچ گئی۔ سرگودھا :(معتصم ارجمند)5 بچوں کا باپ سٹلائیٹ ٹاون کا رہائیشی اللہ دتہ محنت مزدوری کر کے واپس جا رہا تھا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب اچانک طبیعت خراب ہوئی اور چکر آنے پر گر کر …

مزید پڑھیں »

موٹر سائیکل مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیشی پر جانے والے باپ بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

موٹر سائیکل مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیشی پر جانے والے باپ بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے سرگودھا (معتصم ارجمند)فیصل ٹائون کے رہائشی محمد سلطان کا اپنے قریبی عزیز کے ساتھ کیس عدالت میں زیر سماعت تھا سلطان اور اس کی بیٹی ام حبیبہ …

مزید پڑھیں »

پرچی جواءمیں ملوث تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

پرچی جواءمیں ملوث تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار سرگودہا:(معتصم ارجمند) ڈی پی او محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر سادہ لوح لوگوں کو انعام کا لالچ دیکر لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او اربن ایریا انسپکٹر قیصر عباس گجر ، اے ایس آئی زاہد اقبال نے …

مزید پڑھیں »

پنجابی کے معروف شاعرقاسم جعفری کی تصنیف تن ورتی کی تقریب رونمائی

سرگودھا (72نیوز) گورنمنٹ ڈگری کالج شاہ پور صدر میں قاسم جعفری کی تصنیف تن ورتی کی شاندار تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابقگورنمنٹ ڈگری کالج شاہ پور صدر میںقاسم جعفری کی تصنیف تن ورتی کی شاندار تقریبی رونمائی منعقدہوئی جس کی صدارت جناب پرنسپل محمد حسین لک صاحب اور پروفیسر چوہدری حسن …

مزید پڑھیں »

پنجابی کے معروف شاعر قاسم جعفری نے اپنی پنجابی کی کتاب "تن ورتی” سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن کو پیش کی

پنجابی کے معروف شاعر قاسم جعفری نے اپنی پنجابی کی پہلی کتاب "تن ورتی” پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن کو پیش کی۔  سرگودھا ( 72نیوز) کوٹ بھائی خان کے معروف پنجابی شاعر قاسم جعفری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن …

مزید پڑھیں »